تم نے چھ سال اسی ایک دھاگے پر گزار دیئے 
تیرا کی بنے گا کُڑیئے؟
تیرا کی بنے گا کُڑیئے؟

مجھے بالکل بھی یاد نہیں تھا کہ میں یہ سوال پوچھ چکی ہوں۔ میرے ذہن میں آپ کے نام کے ساتھ ہی سیاحت کا خیال ذہن میں آتا ہے۔ شاید اسی لئے ہر دفعہ ایک سے سوال پوچھ لئے۔ معذرت۔ اور جوابات اور ربط کے لئے بہت شکریہ۔
ایک واقعہ یو ای ٹی ٹیکسلا الیکڑیکل ڈیپارٹمنٹ میں جب آپ پڑھا کرتے تھے اور ایک ٹیچر کی نقالی میں آپ اور چند اور طلباء جناح کیپ پہن کر کلاس میں آگئے تھے
ایسا واقعہ بالکل یاد نہیں۔ آپ نے کس سے سنا؟
آپ کے بلاگ پر یا محفل پر ہی کہیں پڑھا تھا صحیح یاد نہیں۔
مجھے نہیں خیال کہ میں نے ایسے کسی واقعے کا کبھی ذکر کیا اور نہ ہی میں اس بارے میں بلاگ اور محفل پر تلاش میں کامیاب ہوا ہوں
ویسے میرے زمانے میں وہ یو ای ٹی ٹیکسلا نہیں بلکہ یو سی ای ٹی تھی۔
کیاآپ نے حبیب اللہ جمال صاحب سے کچھ مضامین پڑھے ہیں؟
جی ہاں
ہر موضوع پر پانچ کتابیں تو کافی مشکل کام ہے۔ اسی انٹرویو میں کئی اہم کتب کا ذکر کیا تھا۔ اس کے علاوہ مطالعے کے فورم میں بھی کئی کا تذکرہ ہے اور میرے بلاگ پر بھی۔
اکثر کتاب پڑھنے کے بعد گڈریڈز پر بھی ریٹ کرتا ہوں