انٹرویوانٹرویو وِد زکریا

محمد اسلم — دسمبر 26، 2015 8:24 شام
ہر موضوع پر پانچ کتابیں تو کافی مشکل کام ہے۔ اسی انٹرویو میں کئی اہم کتب کا ذکر کیا تھا۔ اس کے علاوہ مطالعے کے فورم میں بھی کئی کا تذکرہ ہے اور میرے بلاگ پر بھی۔
"اسلام" فضل الرحمن صاحب کی اردو میں کہاں مل سکتی ہے؟
زیک — دسمبر 26، 2015 9:52 شام
"اسلام" فضل الرحمن صاحب کی اردو میں کہاں مل سکتی ہے؟
انگریزی میں ہر جگہ دستیاب ہے مگر اردو کا علم نہیں
موجو — جنوری 5، 2016 8:33 صبح
میرا خیال ہے کہ آن لائن بھی مل جائے گی
زیک — جنوری 5، 2016 11:57 شام
"اسلام" فضل الرحمن صاحب کی اردو میں کہاں مل سکتی ہے؟

میرا خیال ہے کہ آن لائن بھی مل جائے گی
ایک زمانے میں پاکستان میں بین تھی۔
محمد اسلم — جنوری 6، 2016 6:26 شام
ایک زمانے میں پاکستان میں بین تھی۔
اردو میں تو مل گئی صاحب۔نیٹ پر۔
arifkarim — جنوری 6، 2016 6:56 شام
ایک زمانے میں پاکستان میں بین تھی۔
بین کیوں تھی؟
زیک — جنوری 6، 2016 7:01 شام
مولویوں کی وجہ سے۔
arifkarim — جنوری 6، 2016 7:06 شام
مولویوں کی وجہ سے۔
تو اسمیں متنازع کیا تھا جو بین ہو گئی؟
زیک — جنوری 6، 2016 7:17 شام
تو اسمیں متنازع کیا تھا جو بین ہو گئی؟
مثال کے طور پر میرے بلاگ پر دیکھیں۔
arifkarim — جنوری 6، 2016 7:25 شام
مثال کے طور پر میرے بلاگ پر دیکھیں۔
لولز۔ ہاہاہا۔ آپ بھی کسی زمانہ میں ان مولویوں کیساتھ مغز ماری کیا کرتے تھے۔ کیا بات ہے جناب کی!
زیک — فروری 3، 2016 7:16 شام
لولز۔ ہاہاہا۔ آپ بھی کسی زمانہ میں ان مولویوں کیساتھ مغز ماری کیا کرتے تھے۔ کیا بات ہے جناب کی!
ایک زمانے میں میرا بلاگ کافی معروف تھا اور روزانہ ہزار سے زیادہ وزیٹرز آتے تھے۔
arifkarim — فروری 3، 2016 7:33 شام
ایک زمانے میں میرا بلاگ کافی معروف تھا اور روزانہ ہزار سے زیادہ وزیٹرز آتے تھے۔
پھر کیا کسی جہادی کی نظر لگ گئی؟
زیک — فروری 3، 2016 7:53 شام
پھر کیا کسی جہادی کی نظر لگ گئی؟
نہیں ریگولر بلاگنگ دیگر مصروفیات کی نظر ہو گئی۔
قاضی واجد الدائم — مارچ 28، 2016 4:57 شام
بہت کم لوگ اس طرح تلخ سچائی کا اظہار کرتے ہیں ۔۔۔ بہت ہی کم۔
جس طبقے کے متعلق چند دن پہلے آپ نے ذ۔پ میں مجھے لکھا تھا ، اس کے علاوہ بھی بعض افراد ایسا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔ لیکن ، مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ انسانیت کی بنیاد پر ۔۔۔۔ اور وہ اپنے آپ کو athiest کہتے ہیں ۔
آپ کس بنیاد پر ایسا خیال رکھتے ہیں زکریا ؟
مذہب یا انسانیت ۔۔۔۔ ؟؟ :roll:

زکریا صاحب۔ مذہب ہی تو انسانیت کادرس دیتا ہے جب لادینیت بڑھ جاتی ہے تو پھر
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
زیک — مارچ 28، 2016 6:00 شام
زکریا صاحب۔ مذہب ہی تو انسانیت کادرس دیتا ہے جب لادینیت بڑھ جاتی ہے تو پھر
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
انسان بن جائیں جیسے بھی بنیں کافی ہے۔
arifkarim — مارچ 28، 2016 6:11 شام
زکریا صاحب۔ مذہب ہی تو انسانیت کادرس دیتا ہے جب لادینیت بڑھ جاتی ہے تو پھر
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
اپ کو غلط فہمی ہے کہ مذہب انسانیت کا درس دیتا ہے۔ مذہب صرف اپنے ہم مذہبوں سے انسانیت کا درس دیتا ہے۔
عثمان — جولائی 30، 2018 12:33 صبح
زیک کیا پہلے کے مقابلے میں اب آپ اپنے آپ کو اردو ویب کمیونٹی کا حصہ محسوس کرتے ہیں؟ کیا سبب بنا اس تبدیلی کا؟
زیک — جولائی 30، 2018 12:29 شام
زیک کیا پہلے کے مقابلے میں اب آپ اپنے آپ کو اردو ویب کمیونٹی کا حصہ محسوس کرتے ہیں؟ کیا سبب بنا اس تبدیلی کا؟
کہہ سکتے ہیں کہ اردو ویب کا حصہ ہوں۔
ایک اہم فرق منتظم نہ ہونا ہے۔ اب جو نئے محفلین آتے ہیں انہیں اکثر اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا کہ میرا یہاں ممبر ہونے کے علاوہ کوئی تعلق رہا ہے۔ اگر کوئی الزام بھی لگاتا ہے تو اسے مذاق میں ٹالا جا سکتا ہے۔
دوسرے ایک عام رکن کی حیثیت سے میں اپنے خیالات صاف ظاہر کرنے میں کافی حد تک آزاد ہوں اور دماغ پر یہ بوجھ بھی نہیں کہ اردو ویب کا ویژن کیا ہو۔
محفل پر حالات بھی کچھ بہتر ہیں کہ کافی عرصہ ہوا کوئی دھمکی نہیں ملی۔
شاید عمر کے ساتھ ساتھ میرا مزاج بھی کچھ دھیما ہوا ہے۔
آخری بات یہ کہ جیسے عام زندگی میں اردو، پاکستان اور مسلمانوں سے تعلق انتہائی کم ہوا ہے تو محفل نے یہ خلا کچھ پر کیا ہے اور ساتھ ساتھ ان باتوں کی پروا بھی کم رہ گئی ہے۔
نوٹ: کافی پینے سے پہلے لکھنے کی وجہ سے کافی منتشر خیال جواب ہے۔ ممکن ہے بعد میں ایڈٹ کروں
اکمل زیدی — جولائی 30، 2018 12:55 شام

اگر یہ منتشر خیالات ہیں تو آپ کافی پینے سے پہلے ہی لکھا کریں ۔ ۔ ۔ ۔:D
زیک — جولائی 30، 2018 5:35 شام
اگر یہ منتشر خیالات ہیں تو آپ کافی پینے سے پہلے ہی لکھا کریں ۔ ۔ ۔ ۔:D
آپ کے مشورے پر عمل کر کے بھی دیکھ لیتے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B2%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%A7.4030/page-21