مذہب کی Legalistic اپروچ عقل پرستی ہی کا شاخسانہ کہہ سکتے ہیں۔
مذہب کی Legalistic اپروچ عقل پرستی ہی کا شاخسانہ کہہ سکتے ہیں۔
ناسٹالجیا۔ اور ایک نئی دنیا میں ہمیشہ رہنے کا ڈر۔ دل کو طفل تسلی
ماضی کی ایسی جذباتی یاد جس میں سب اچھا تھا
بہت شکریہ۔۔۔
بالکل بھی ضروری نہیں ہے۔ وقت کے ساتھ قوموں کی نوعیت ہی بدل جاتی ہے۔
یادوں کی یلغار
یہ کہہ سکتا ہوں کہ میری لوگوں کے بارے میں رائے coin toss سے کچھ بہتر ہے لیکن اگر پہلی رائے ہی ہمیشہ درست ہو تو زندگی کا کیا مزا۔
شکر ہے کہ نہیں۔ ایک بار جھیل میں تیرتے ہوئے نیچے گیا تھا مگر اس وقت اتنا دور نہ تھا کہ موت تک معاملہ جاتا
میرے مشاہدے اور تجربے میں پاکستان میں جعلی عجز و انکساری بہت زیادہ ہے۔ Uriah Heep کی سی۔ اس حقیر پرتقصیر خاکسار قسم کے عجز سے حقیقت کے برعکس تاثر ملتا ہے۔ امریکہ اس سے مختلف ہے۔ یہاں لوگ اکثر برابری کی سطح پر بات کرتے ہیں۔
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ عید صرف اسلامی تہوار ہے اور کرسمس مسیحی۔۔۔
یہ جواب بھی بالکل مبہم اور وضاحت طلب ہے!!!
سچی بات یہ ہے کہ دولت کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ پیسے کے بغیر دنیا میں بہت کام مشکل ہو جاتے ہیں۔
مذہب تو نام ہی ابہام کا ہے۔ ہر ماننے والے کے لئے مختلف۔ زمان و مکان کے حساب سے فرق۔
قنوطیت کا ترجمہ بتا دیں
مایوسی کی ایسی کیفیت جس میں سب برا لگے.
لانگ ڈرائیو۔ کھیل کود۔ نئے پراجیکٹ شروع۔ کتابیں پڑھنا
ان میں فرق کیا ہے؟
میرے نزدیک تو یہ سب الگ الگ کیفیات ہیں. تاہم آپ جیسے جواب دینا چاہیں، دے سکتے ہیں. خوشی امڈ امڈ کے آتی ہے، سکون تاحد نگاہ پھیلا ہوتا ہے کیفیت میں اور اطمینان تب ہوتا ہے جب سب کچھ حاصل ہو ضمیر کی آواز پہ لبیک سمیت!