پہلے کہتے کہ تمھارے اتنے مراسلے میری وجہ سے ہوئے ہیں کہ میں تمھیں لکھنے دیتا ہوں یہ نہیں پتہ سارے کاموں کے ساتھ اردو محفل بھی ہمارے ساتھ ساتھ ہے ۔
چنگا پھڑیا جے۔
چنگا پھڑیا جے۔
آپ شکر کریں آپ کے ہاں صرف اردو محفل پر کہہ رہے ہیں۔ خواتین جو بھی کرتی ہیں چاہے کتنا بھی ہمت کا کام ہو اور گھر پہ کسی مرد نے بھی نہ کیا ہوااکثر سننے کو یہی ملتا ہے کہ اس لیے یہ کام ہو پایا کیونکہ ہم نے کرنے دیا۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
ہم نے کہا!!!! پڑھا تو ہم نے یا دونوں ماسٹرز آپ نے کئے 🤩
مجھے لگتا ہے اس سبجیکٹ پہ بات کرنے کے لیے بھی الگ لڑی بن سکتی ہے، انٹرویو کا دھاگہ سلامت رکھتے ہوئے۔۔۔لیکن بس کہنا یہی چاہوں گی کہ ہر انسان کی سٹرگلز خواہ مرد ہو یا عورت اس کے ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ چاہے دنیا میں وہ بہت ہو چکا ہو مگر جب آپ کے ساتھ ہوتا ہے، آپ کو خود کو از سر نو ترتیب دینا پڑتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں میرا خیال ہے اب مردوں میں بھی شعور کی کمی نہیں ہے، بس یہ ہے کہ کہاں ایپلائے کرنا ہے اور کہاں بے شعورے ہی رہنا ہے کا انتخاب کرتے رہتے ہیں۔ عورتیں بھی کئی معاملات میں ایسا بول جاتی ہیں جو زیب نہیں دیتا ۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
درست کہا آپ نے ۔
انکے ہاتھ پر بیعت کریں
میری بیگم کا مشورہ ہے کہ ایک گھونسا لگائیں
ان کو منکرِ محفل کا خطاب عنایت کیا جاوے۔ نیز گھر میں پکائے گئے ہر کھانے کے نام کے ساتھ محفل لگایا جائے، جیسے
آپ کا تجربہ بھی فقط theoretical ہی رہا نا اس ضمن میں؟
ویسے physical activity تو کافی سالوں سے کر رہا ہوں لیکن سٹرینتھ ٹریننگ کبھی باقاعدہ نہیں کی۔ آج کل ویٹ لفٹنگ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ڈمبیل سیٹ اور بنچ وغیرہ لیا ہے اور کچھ مسل بنانے کی کوشش جاری ہے۔
دنیا کووڈ کی وبا میں مبتلا تھی اور میں تیسرے سٹیج پر۔ اب تو علاج ختم ہوا اور زندگی کی طرف واپسی کاسفر جاری ہے
ایسے مردوں کو مردوں میں شامل کر دیں
قتلِ عمد تو جرم ہے ہی، قتلِ عمد پہ اکسانا بھی جرم ہے۔
اعراب اپنے اپنے!