کچھ مزید سوالات:
1) آپ کی آٹو بائیوگرافی کا عنوان کیا ہوگا؟
2) پہلا سیاحتی دورہ کب کیا؟ پہلا انڈیپینڈینٹ ٹریول یاد ہے کہ کہاں گئے تھے اور کیسا تھا؟
3) کچھ اپنے بچپن کے بارے میں بتائیں کون سے کھیل کھیلتے تھے اور کن بچوں سے دوستی تھی؟
4) بیٹی سے ریلیشن شپ فرینڈلی رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ پیرنٹنگ اور فیملی لیڈرشپ میں جہاں سختی کی ضرورت ہو وہاں کیسا مزاج رکھ پاتے ہیں؟
5) اب تک انجینئرنگ کے علاوہ کچھ اور کام بھی کیا؟ جیسے پڑھانا، یا کوئی اور جابز جو بعد میں کیرئیر کا حصہ نہیں بنیں؟
6) اگر آپ سے آنے والی نسلوں نے کچھ سیکھنا ہو تو آپ کتنے اوپن ہیں؟اور کیسے وقت مینیج کریں گے؟
7) محفل پہ سب سے اچھی یادیں کن لوگوں کے ساتھ ہیں؟

امی ابو کے ساتھ بھی ایسا ہی فرینڈلی رشتہ تھا جیسا بیٹی کے ساتھ یا تب ایک گیپ زیادہ ہوتا تھا؟ ابھی کیسا ہے اور کس کے ساتھ زیادہ کلوزنیس محسوس کرتے ہیں؟
9) بہن بھائیوں میں سے بھی کسی کو سیاحت کا شوق ہے؟ یا وہ کسی اور میدان میں آپ سے آگے ہیں؟
10) پی ایچ ڈی کیوں کرنی چاہیے اور کیوں نہیں؟
11) کوئی پروکریسٹینیشن سے متعلق واقعہ سنائیں اور یہ بھی بتائیں کہ کیا یہ ناگزیر ہے یا کوئی طریقہ ہے اسے قابو کر کے رکھنے کا؟
12) بیٹی کے بچپن کی کوئی شرارت بتائیں۔