آج کی منزل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر:
عرصہ تیس سال سے انگریزی میں
آج کی منزل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر:
آخر ویسٹ ورجینیا سے:
ہائیں یہ تو الٹ نہیں ہوا کرتا بھائی؟
Potomac دریا کراس کر کے میری لینڈ سے:
ڈی سی (کے مضافات) میں رکیں گے کیا؟
لیکن شرح اموات تب زیادہ نہیں تھیں؟ تب تو ایک خاص عمر سے اوپر بہت کم بچے بچتے تھے؟ اور بیماری ہو جائے تو تشخیص بھی کب تھی!
نان ویکسینیٹڈ کی وجہ سے۔
نہیں۔ ہم گیٹسبرگ کے مضافات میں رکیں گے 😂🤣😂
گاڈ اینڈ جنرلز والا ناول آپ کو خوابوں میں بھی ستائے گا، کہ سارا ناول ہی گیٹسبرگ کے بیک ڈراپ میں ہے۔
فکر نہ کریں چیمبرزبرگ کی بھی سول وار کی کافی ہسٹری ہے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
پلس اور مائنس دونوں سے سیکھنے کوملتا ہے ۔
اس میں شک نہیں۔
چیمبرزبرگ پینسلوینیا سے جہاں سول وار کی کئی بیٹلز ہوئیں:
آج پہلے پیسنجر سیٹ پر بیٹھا ہوں۔ پینسلوینیا کے کیپٹل سے:
اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔
عینک کے بغیر کچھ نظر آئے گا۔
پھر ہٹلر کے بڑا ہونے کا انتظار کر لیجیے گا۔ ہم ادھر آپ کا انتظار کر لیں گے!
گڈ کوئسچن، ویری گڈ کوئسچن۔۔۔۔آئی لائیک اٹ!!
دن میں تارے وغیرہ؟