یاز — جون 1، 2025 1:20 شام
عینک کے بغیر کچھ نظر آئے گا۔
معنکین کو تو عینک کے بغیر کم ہی دکھائی دے گا۔
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:25 شام
سیما علی آپا جی، آپ کی طرف سے پرمزاح کی ریٹنگ آتی تو بڑا اچھا لگتا ہے۔ کچھ زیک کو بھی بتائیں کہ آپ یہ کیسے کر پاتی ہیں!!!
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:26 شام
معنکین کو تو عینک کے بغیر کم ہی دکھائی دے گا۔
ایک اور سوال۔
معنکین کو محفلین کہنا جائز ہے؟ اگر ہاں تو پھر کون کس کا سب سیٹ ہے!!!
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:27 شام
معنکین کو تو عینک کے بغیر کم ہی دکھائی دے گا۔
معنک کیا چاہے دو آنکھیں؟
اندھوں میں معنک راجہ؟
معنک کیا جانے لینز کا سواد؟
سیما علی — جون 1، 2025 1:32 شام
سیما علی آپا جی، آپ کی طرف سے پرمزاح کی ریٹنگ آتی تو بڑا اچھا لگتا ہے۔ کچھ زیک کو بھی بتائیں کہ آپ یہ کیسے کر پاتی ہیں!!!
بٹیا بتایا تو
بٹر کے فون سے اب بس آگئے تو فوراًاُنکا فون قرینے سے رکھ دیا
زیک — جون 1، 2025 1:37 شام
اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔
اس سے بھی اہم سوال کپڑوں کا ہے۔ ٹرمنیٹر اور ٹائم ٹریولرز وائف میں کپڑے ٹائم ٹریول نہیں کرتے
زیک — جون 1، 2025 1:39 شام
بٹیا بتایا تو
بٹر کے فون سے اب بس آگئے تو فوراًاُنکا فون قرینے سے رکھ دیا
یہ کیسے کہ ایک ہی فیملی میں ایک اینڈرائڈ ایک آئی فون۔ نباہ کیسے ہو گا؟
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:46 شام

وہی نا۔ زیک ڈزنٹ ہیو bitter؟

نبھ رہی ہے جیسے تیسے 😂
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:47 شام
آپا جی ہمارا معاملہ الٹ ہے پر یہی ہے۔ ہم اینڈرائڈ رکھتے ہیں اور میاں جی آئی فون وہ بھی16!
یاز — جون 1، 2025 1:48 شام
یہ کیسے کہ ایک ہی فیملی میں ایک اینڈرائڈ ایک آئی فون۔ نباہ کیسے ہو گا؟
انکلوزیونیس کی اعلیٰ تر مثال ہے بھائی۔
اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
زیک — جون 1، 2025 1:49 شام
وہی نا۔ زیک ڈزنٹ ہیو bitter؟
بٹر تو نہیں ہے محبوبہ ہے وہ بھی اس وقت ۱۰۰۰ کلومیٹر دور
زیک — جون 1، 2025 1:50 شام
آپا جی ہمارا معاملہ الٹ ہے پر یہی ہے۔ ہم اینڈرائڈ رکھتے ہیں اور میاں جی آئی فون وہ بھی16!
غمناک
ہم سب کے پاس آئی فون ہیں۔
یاز — جون 1، 2025 1:50 شام
اس سے بھی اہم سوال کپڑوں کا ہے۔ ٹرمنیٹر اور ٹائم ٹریولرز وائف میں کپڑے ٹائم ٹریول نہیں کرتے
وہ آؤٹ آف فیشن ہونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے، خصوصاً ٹی ایکس وغیرہ کے کیس میں۔
زیک — جون 1، 2025 1:51 شام
انکلوزیونیس کی اعلیٰ تر مثال ہے بھائی۔
اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
بھائی بھائی تو بہت غلط ہو جائے گا
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:51 شام
بٹر تو نہیں ہے محبوبہ ہے وہ بھی اس وقت ۱۰۰۰ کلومیٹر دور
محبوبہ ہیں تبھی کلومیٹرزکا حساب رکھتے ہیں!
یاز — جون 1، 2025 1:52 شام
ایک اور سوال۔
معنکین کو محفلین کہنا جائز ہے؟ اگر ہاں تو پھر کون کس کا سب سیٹ ہے!!!
دونوں متوازی کہکشائیں ہیں وِد سَم convergence
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:54 شام
غمناک
ہم سب کے پاس آئی فون ہیں۔
ہو سکتا ہے کبھی ایسا ہو جائے لیکن میں فی الحال انتہائی درویش صفت انسان ہوں 😂
میں نے اپنے سے زیادہ less -materialistic خاتون تو کیا مرد بھی نہیں پایا ابھی تک۔ (ویسے آئی فون کو میٹیریلزم میں شمار صرف اس لیے کر رہی ہوں کہ اٹس اے سٹیٹس سمبل اینڈ ہیز لیس ویلیو فار منی ان مائی اوپینئین)
مریم افتخار — جون 1، 2025 1:55 شام
وہ آؤٹ آف فیشن ہونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے، خصوصاً ٹی ایکس وغیرہ کے کیس میں۔
اگر دھوتی کرتے ہر دور میں چلتے تھے تو پھر اسی پہ ایگری کر لیتے ہیں۔ چلتے ہو تو ٹائم ٹریول پہ چلیے!
زیک — جون 1، 2025 2:00 شام
ہو سکتا ہے کبھی ایسا ہو جائے لیکن میں فی الحال انتہائی درویش صفت انسان ہوں 😂
میں نے اپنے سے زیادہ less -materialistic خاتون تو کیا مرد بھی نہیں پایا ابھی تک۔ (ویسے آئی فون کو میٹیریلزم میں شمار صرف اس لیے کر رہی ہوں کہ اٹس اے سٹیٹس سمبل اینڈ ہیز لیس ویلیو فار منی ان مائی اوپینئین)
لیس میٹیریلسٹک تو میرا وہ دوست ہے جس کے پاس ابھی تک فلپ فون ہے۔ وہ بھی نیویارک سٹی میں۔
دونوں کا آئی فون یا دونوں کا اینڈرائڈ ہونے کا فائدہ سسٹم اور ایکوسسٹم کمپیٹبلٹی کا ہے