انٹرویوانٹرویو وِد زکریا

سید عاطف علی — جون 1، 2025 2:00 شام
اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ زیک نے بیچ میں آگ لگائی ، ؟؟؟
یاز — جون 1، 2025 2:41 شام
دونوں کا آئی فون یا دونوں کا اینڈرائڈ ہونے کا فائدہ سسٹم اور ایکوسسٹم کمپیٹبلٹی کا ہے
ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
زیک — جون 1، 2025 3:19 شام
اگر دھوتی کرتے ہر دور میں چلتے تھے تو پھر اسی پہ ایگری کر لیتے ہیں۔ چلتے ہو تو ٹائم ٹریول پہ چلیے!
شمال مشرقی پینسلوینیا کے پہاڑوں سے:
پنجاب وغیرہ میں شاید تیز ہوا نہیں چلتی۔ اگر ٹائم ٹریول کر کے شدید ہواؤں میں لینڈ کیا تو اچھا نہ ہوگا
مریم افتخار — جون 1، 2025 3:46 شام
ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
نا اہل فارس کو اتصال سے پہلے اور زمرہ جات کے بعد والے الفاظ سمجھا کر شکریہ کا موقع دیا جا وے۔
(ویسے ہمیں یہ سمجھ آئی کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ خدا اور وصال صنم وغیرہ تاکہ دونوں طرف کے رہیں)
سیما علی — جون 1، 2025 4:51 شام
آپا جی ہمارا معاملہ الٹ ہے پر یہی ہے۔ ہم اینڈرائڈ رکھتے ہیں اور میاں جی آئی فون وہ بھی16!
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
سیما علی — جون 1، 2025 4:52 شام
لیس میٹیریلسٹک تو میرا وہ دوست ہے جس کے پاس ابھی تک فلپ فون ہے۔ وہ بھی نیویارک سٹی میں۔
دونوں کا آئی فون یا دونوں کا اینڈرائڈ ہونے کا فائدہ سسٹم اور ایکوسسٹم کمپیٹبلٹی کا ہے
✅✅✅✅✅✅✅
زیک — جون 1، 2025 6:00 شام
ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
کنکٹکٹ سے:
diversification کی خاطر فرق مذہب یا سیاسی خیالات والے سے شادی کرنی چاہیئے فون کے برانڈ کا کیا فائدہ
مریم افتخار — جون 1، 2025 6:10 شام
کنکٹکٹ سے:
diversification کی خاطر فرق مذہب یا سیاسی خیالات والے سے شادی کرنی چاہیئے فون کے برانڈ کا کیا فائدہ
تو پھر کی کیا!!!
یاز — جون 1، 2025 6:24 شام
اس سے ہمیں وہی ہیچی والی مووی یاد آتی ہے۔
یاز — جون 1، 2025 6:26 شام
کنکٹکٹ سے:
diversification کی خاطر فرق مذہب یا سیاسی خیالات والے سے شادی کرنی چاہیئے فون کے برانڈ کا کیا فائدہ
بہت مناسب بات۔
ویسے ہمارا خیال ہے کہ آنے والے دور میں یہ بھی مذاہب کے متماثل ہو جائیں گے۔
فقۂ اینڈروئیڈیہ
فقۂ ایپلیہ
مسلکِ ٹیسلا وغیرہ
زیک — جون 1، 2025 9:46 شام
ماساچوسیٹس سے:
بالکل
یاز — جون 1، 2025 9:48 شام
ماساچوسیٹس سے:
بالکل
چند سوالات مزید ہوتے تو ایک آدھ جواب نووا سکوٹیا سے بھی آ سکتا تھا۔
مریم افتخار — جون 1، 2025 9:54 شام
ماساچوسیٹس سے:
بالکل
فرق مذہب کا نکلا کہ سیاست کا؟
مریم افتخار — جون 1، 2025 9:55 شام
چند سوالات مزید ہوتے تو ایک آدھ جواب نووا سکوٹیا سے بھی آ سکتا تھا۔
آپ کر دیکھیں!
یاز — جون 1، 2025 9:58 شام
ایک سنجیدہ سوال:
کھانوں کے معاملات میں آپ بالکل بھی xenophobic نہیں لگتے، تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محفلین میں سے سب سے زیادہ اقسام کے کیوزین آپ نے ہی ٹرائے کئے ہوں گے ۔
ان تجربات میں سے ٹاپ 3 کا احوال بیان کیجئے۔
سیما علی — جون 2، 2025 5:21 صبح
ایک سنجیدہ سوال:
کھانوں کے معاملات میں آپ بالکل بھی xenophobic نہیں لگتے، تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محفلین میں سے سب سے زیادہ اقسام کے کیوزین آپ نے ہی ٹرائے کئے ہوں گے ۔
ان تجربات میں سے ٹاپ 3 کا احوال بیان کیجئے۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
زیک — جون 2، 2025 1:54 شام
ایک سنجیدہ سوال:
کھانوں کے معاملات میں آپ بالکل بھی xenophobic نہیں لگتے، تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محفلین میں سے سب سے زیادہ اقسام کے کیوزین آپ نے ہی ٹرائے کئے ہوں گے ۔
ان تجربات میں سے ٹاپ 3 کا احوال بیان کیجئے۔
لوگن ائیرپورٹ سے:
پروویئن کھانے سب سے بہترین ہیں۔ ان میں امریکی اور یورپی کھانوں کے ساتھ ساتھ جاپانی کا بھی اچھا ٹچ ہے۔ ceviche خوب لذیذ ہے۔
فرنچ پکوان بھی کافی پسند ہے اور فرانس بار بار جانے کی ایک وجہ۔ کیفے اور بسترو سے لے کر فائن ڈائننگ تک اور میٹھا سب خوب ہوتا ہے۔
ایک نئی کوزین جو پچھلے چند سال سے کافی ٹرائی کی وہ کورین ہے۔ ان کی ایک دلچسپ بات گوشت وغیرہ ٹیبل ہی پر پکانا ہے۔ اس کے علاوہ سادہ گوشت کے ساتھ بہت ساری سائیڈ ڈشز۔
دنیا کی زیادہ تر کوزین مزیدار ہوتی ہیں بس انسان کو تجربے کرتے رہنا پڑتا ہے تاکہ بہترین کھانے کھا سکے۔
فہیم — جون 2، 2025 2:16 شام

بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے:D
زیک — جون 2، 2025 2:19 شام
بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے:D
حیدرآبادی بریانی ہی کراچی بریانی سے بہتر ہے۔ عدس پلو (پلاؤ) بھی۔ یہ تو صرف چاولوں کا مقابلہ ہوا
فہیم — جون 2، 2025 2:28 شام
حیدرآبادی بریانی ہی کراچی بریانی سے بہتر ہے۔ عدس پلو (پلاؤ) بھی۔ یہ تو صرف چاولوں کا مقابلہ ہوا
ویسے تو ہم غیر متفق کی ریٹنگ دینے والے تھے لیکن کہہ سکتے ہیں کہ کبھی حیدر آباد جاکر حیدرآبادی بریانی کھانے کا اتقاق نہیں ہوا۔
ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ وہ کراچی کی بریانی سے بہتر ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B2%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%A7.4030/page-44