ظفر احمد درانی
عرف ظفری واہ یہ تو ہم نے آج دیکھا ۔۔۔اتنا وزن دار نام ۔
پر سونے پہ سہاگہ ظفری ماموں جو پکارے گئے ۔۔۔اور وہی نام اتنا پسند آیا🤓🤓🤓🤓
ظفر احمد درانی
آپکی بات تو بہت جلدی سمجھ میں آجاتی ہے جناب ۔۔۔
بہترین تعبیر و تکمیل ،اللہ پاک ہمیشہ آسانیاں ملیں آمین
بہت اعلیٰ مووی ۔بہترین تجزیہ ظفری 🥇
واہ واہ
بہت پسندیدہ ہماری بھی ۔
ایک ایک شعر دل پہ اثر کرتا ہے
خیال رہے یہ آپ درانی کو بتارہے ہیں 😊
مجبوری واپس جانے میں نہیں بلکہ وہاں آنے میں تھی ۔

بس ہمیں وہی ظفری دوبارہ چاہیے نئے ورژن کے ساتھ۔۔۔۔۔.نیو نیو کھلا کھلا ظفری 🥇🥇🥇🥇
بلکل شمشاد بھائی ۔۔۔۔ جنوری میں پھر آنے کا ان شاءاللہ پلان ہے ۔ قیام کچھ زیادہ رکھوں گا کہ آپ کی طرف بھی چکر لگا سکوں ۔بس اپنے دفتر کی صفائی وغیرہ کرلیں ۔ فیس کی طرف سے بے فکر رہیں ۔
آپی ۔۔۔۔ نئے ورژن سے تو کام شاید نہ چلے ۔۔۔ سوچ رہا ہوں کہ پورا سافٹ وئیر ہی تبدیل کردوں ۔

درانی صاحب ۔
درانی صاحب واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔
اپنے کچھ پرانے دوستوں سے فہیم کی ملاقات کروائی ۔ملاقات میں ہماری پرانی شخصیت عود کر آئی تو انہوں نے ہمارا نرم خو ، مدھم ،دھیما لہجہ اور مزاج کا ٹہراؤ ایک طرف رکھا اور ہمیں انڈین مووی( ہم ) کے ٹائیگر ( امیتابھ ) سے ملا دیا جو اپنے حالات کے وجہ سے ٹائیگر سے نرم خو ، مدھم ، دھیما لہجہ اور مزاج میں ٹہراؤ والی شخصیت بن چکا تھا ۔

بس ہمارے سامنے تو ظفری کی یہی شخصیت ہے جو نرم خو اور دھیمے ترین لہجے والی ہے ۔۔جو نپے تلے انداز میں گفتگو کرتےہیں۔۔۔اور اپنی خوراک کے بارے میں بڑے محتاط ہیں ۔۔پر ہیں بڑے ملنسار کیوں نا شمشاد بھیا سے پوچھا جائے ۔۔۔۔
جی۔ جی پہلے ظفری بھائی خالص درانی صاحب ہی ہوا کرتے تھے۔ پھر جیسے ٰہم ٰ مووی میں امیتابھ ٰٹائیگرٰ سے شیکھر بن کے رہ جاتا ہے۔ تو ایسے ہی ظفری بھائی ٰدرانیٰ سے ظفری بن گئے
دلچسپ۔ metamorphosis۔