کر لیں شرمندہ امید۔ مزید شرمندہ میں خود ہو جاتی ہوں کہ جواب دینا چار دن بعد یاد نہیں آتا بلکہ پیغام ہی چار دن بعد دیکھا جاتا ہے۔

کر لیں شرمندہ امید۔ 
بہت شکریہ نایاب بھائی!
یہی تو بات ہے زین کہ آپ خود اچھے ہوں تو جہاں جائیں دوسرے خودبخود آپ کے لئے اپنائیت محسوس کرنے لگتے ہیں۔ محفل میں تو ماشاءاللہ تمام لوگ اتنے ہی اچھے ہیں۔
اس کے لئے فکرمند نہ ہوں۔ 'اُن' آپ کو خود اپنی پہچان کروا دیں گی

بالکل ٹھیک کہا۔۔ محفل اور محفلین کا کوئی مول نہیں
خوب۔ ابھی سے اتنی فکر مندی

بس ابھی ان شاءاللہ۔
پھر کبھی سے ہونی چاہیے بھلا
جواب لکھ رہی ہوں امن۔ معذرت کچھ دیر ہو گئی۔
نمایاں ہونے کی خواہش بالکل بھی نہیں ہوتی بلکہ ایمبیریس ہوتی ہوں۔ مجھے خاموشی سے ایک طرف بیٹھ کر دوسروں کو دیکھنا دلچسپ کام لگتا ہے۔
اتنا ہی جتنا عام دنوں میں لیتی ہوں۔ اب یہ نہیں پوچھنا کتنا
؟اندازِ گفتگو۔ ظاہری شخصیت کی بات ہو تو ناخن ، جوتے اور بالوں کو سنوارنے کا انداز ۔ ہے تو عجیب بات لیکن میرا دھیان اس طرف بھی جاتا ہے
۔ میرا تجربہ اس کے الٹ بتاتا ہے۔ پہلا تاثر کبھی بھی دیرپا نہیں ہوتا۔
رائے تو شاید انسان جلدی ہی قائم کر لیتا ہو۔ مجھے حتمی رائے قائم کرنے میں کافی وقت لگتا ہے۔
اکثر تو یہی خیال آتا ہے کہ صفائی کرنے والی نے آئینے کی ڈسٹنگ میں پھر ڈنڈی ماری ہے
۔ دِکھنے میں اچھی چیز یقیناً آنکھوں کو اچھی لگتی ہے لیکن میرے نزدیک یہ شاید متاثر ہونے کی اچھی توجیہہ نہیں ہے۔ اگر میں کبھی کسی سے متاثر ہوتی ہوں تو ذہانت ، تعلیم اور بات چیت کے انداز سے ہوتی ہوں۔
پورا چہرہ اچھا لگتا ہے
بالکل نہیں رکھتی۔
۔یعنی مجھے بھی بی اے کا امتحان دینا پڑے گا
پریشان نہیں ہوں فہیم۔ یادداشت کے علاوہ بھی 'اُن' صاحبات ہتھوڑی اور بیلن کا بلا دریغ استعمال کرتی ہیں۔ اب تک تو آپ کو تیار ہو جانا چاہئیے تھا ذہنی طور پر۔

یوں سمجھیں کہ آپ نے بھی میرے ساتھ امتحان پاس کرلیا

ایک بار تو ملا تھا ناں۔ ابھی والی تحریر پڑھ رہی ہوں۔ بہت شکریہ

اچھا۔ واؤ۔ کتنا مزہ آتا ہے ناں ایسے امتحان پاس کرنے میں
بتاؤں گی بتاؤں گی۔ انتظار فرمائیے


متفق
