اب تو شرط بھی نامنظور نہیں ہوسکتی
اب تو شرط بھی نامنظور نہیں ہوسکتی
وہی جو دبلا ہورہا ہو
میں نے سُنا ہی نہیں زین
جی فہیم۔
لیں ہمارے کچھ پلے ہی نہیں پڑا کہ یہاں کیا لکھیں ابھی
کیوں کیا ہُوا فہیم؟
غیر متفق
کچھ بھی نہیں فرحت آپی
نہیں ناں۔ بتائیں فہیم پلیز۔ مجھے سوال سمجھنے میں کوئی غلطی لگ گئی شاید؟
ہرگز نہیں فرحت آپی ابھی میں نے یہی بات لکھی کہ آپ نے کچھ غلط نہیں سمجھا نہ لکھا غلط
اوہ اچھا۔ کیا ہو گیا فہیم؟ اپنا خیال رکھیں۔
ہلکا سا بخار اور سر درد
علاج سادہ سا ہے۔ آرام کیجئے۔ کمپیوٹر پر کام کریں گے تو طبیعت ٹھیک ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
جی فرحت آپی