اگر تو آپ الحاد سے توبہ کر کے واپس دائرہ اسلام (غیر احمدی
اگر تو آپ الحاد سے توبہ کر کے واپس دائرہ اسلام (غیر احمدی
جی ہاں! اب اس انقلاب کی داستان سننے کے لئے مائیک مہ جبین سسٹر کے ہاتھ میں دیا جاتا ہے ۔۔۔ ””بعد از انقلاب انٹرویو“ آپ کیجئے۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں
رات کے اس ٹائم آپ کیا کر رہے ہیں جب ہمارے سارے ہیلی کاپٹر بھی زمین سے باندھ دیے گئے ہیں

تمام ناظرین کے لیے جو دھاگے پڑھتے ہیں
بڑی پرانی بات ہے سرکار
یوسف-2 آپ نے مائیک میرے ہاتھ میں دیا اور خود ہمہ تن گوش ہو گئے
ہر انسان کی ضرورت ہی اس سے کچھ کراتی ہے اور ایک نہایت پیچدہ انسان نے اس طرح سے راستہ بنا لیا ہے ۔
میرے سونے کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے 5:30 کو اٹھنا ہوتا ہے آنی جی ۔
میں نے نہیں جانا کہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-atheist.34116/page-16