خوش آمدید انیس، ریڑھی سے یا ٹوکری سے ایک بڑا سا آم نکال لو۔ تمہاری بہت سی کتابیں بن گئی ہیں، بس تدوین کی نوبت نہیں آئی ہے۔
ان کا خون اگر لگوا لیا تو پھر کوچۂ ملنگاں میں ہی دکھائی دیں گی آپ۔۔۔۔

ان کا خون اگر لگوا لیا تو پھر کوچۂ ملنگاں میں ہی دکھائی دیں گی آپ۔۔۔۔

بہت شکریہ استاد محترم۔
میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی

سوچا ہوتا تو شکریہ ادا نہیں کرتیں۔۔۔

بہت شکریہ جی۔۔۔

جی بلکل ڈانٹ تو پڑے گی ہی آپکو ۔۔اور وہ بھی دھانسو دار قسم کی اس لیئے مثال کا تکلف رہنے دیجئے ۔ جیتے رہیے ۔
مجھے آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ آپ ہمیشہ جینے کی دعا دیتی ہیں۔۔
کوشش کروں گا کہ عمر بھائی انگور اور امرود بیچیں۔۔۔


ہائے میرا نواسہ اتنا بڑا ہو گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں لگا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.56680/page-4