شمشاد — نومبر 28، 2012 8:07 صبح
یہ محاورہ عیسیٰ کا گواہ موسیٰ ہے یا موسیٰ کا گواہ عیسیٰ ہے؟
انیس الرحمن — نومبر 28، 2012 8:09 صبح
یہ محاورہ عیسیٰ کا گواہ موسیٰ ہے یا موسیٰ کا گواہ عیسیٰ ہے؟
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے شمشاد بھائی؟؟
پہلے کون آئے اور بعد میں کون۔
محمد بلال اعظم — نومبر 28، 2012 8:10 صبح
تعارف دینا تھا، تعارف کا مرکزی خیال نہیں لکھنا تھا۔
انیس الرحمن — نومبر 28، 2012 8:13 صبح
تعارف دینا تھا، تعارف کا مرکزی خیال نہیں لکھنا تھا۔
اب ہر کوئی آپ کی طرح جینئس نہیں ہوتا نا۔۔

انیس الرحمن — نومبر 28، 2012 11:51 صبح
ہائے میرا نواسہ اتنا بڑا ہو گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں لگا

وہ کیوں جیولری یا گارمنٹس شاپ ہے جو خواتین کی پسندیدہ ہو
آپ سو سالہ ہوگئیں اس کا پتہ چلا آپ کو؟؟؟

آج کل کوچے میں بلیک گولڈ عام ہے نا۔۔۔
تعبیر — نومبر 28، 2012 9:37 شام
آپ سو سالہ ہوگئیں اس کا پتہ چلا آپ کو؟؟؟

آج کل کوچے میں بلیک گولڈ عام ہے نا۔۔۔
سو سے بھی اوپر نواسے
ہاہاہا بلیک گولڈ یہ کونسی برانڈ ہے ،میں نے تو گولڈ لیف کا سنا تھا

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:01 صبح
اب ہر کوئی آپ کی طرح جینئس نہیں ہوتا نا۔۔
لیکن آپ کی طرح تو ہوتا ہے۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:03 صبح
لیکن آپ کی طرح تو ہوتا ہے۔
ہم جیسے بےوقوف تو ایک ڈھونڈو ہزار ملیں گے جی۔۔

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:04 صبح
ہم جیسے بےوقوف تو ایک ڈھونڈو ہزار ملیں گے جی۔۔
ہاں جی
آپ کے جیسے دو چار بیوقوف اور پیدا ہو جائیں تو پاکستان کہاں سے کہاں نہ پہنچ جائے۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:06 صبح
ہاں جی
آپ کے جیسے دو چار بیوقوف اور پیدا ہو جائیں تو پاکستان کہاں سے کہاں نہ پہنچ جائے۔
کہاں نہ پہنچ جائے؟؟؟

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:07 صبح
کہاں نہ پہنچ جائے؟؟؟
بقول اقبال رحمۃ اللہ علیہ
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:10 صبح
بقول اقبال رحمۃ اللہ علیہ
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
مطلب انہیں مجھ سے محبت نہیں۔۔۔

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:11 صبح
مطلب انہیں مجھ سے محبت نہیں۔۔۔
آپ بی اِس میں شامل ہوں گے۔
ایک بتاؤں کہ اپنے آپ کو کبھی کسی سے کم مت سمجھیے گا۔ جو کام کوئی نہیں کر سکتا ، وہ آپ سب سے بہتر کر سکتے ہیں۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:14 صبح
آپ بی اِس میں شامل ہوں گے۔
ایک بتاؤں کہ اپنے آپ کو کبھی کسی سے کم مت سمجھیے گا۔ جو کام کوئی نہیں کر سکتا ، وہ آپ سب سے بہتر کر سکتے ہیں۔
دھاگے خراب کرنے والا کام۔۔۔

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:16 صبح
دھاگے خراب کرنے والا کام۔۔۔
ہاہاہا
ایسا کیوں؟

نایاب — نومبر 29، 2012 7:18 صبح
محترم انیس الرحمن بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ یونہی لفظوں کے موتی بکھیرتے رہیں آمین
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:25 صبح
محترم انیس الرحمن بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ یونہی لفظوں کے موتی بکھیرتے رہیں آمین
بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔

انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:26 صبح
ہاہاہا
ایسا کیوں؟
نیلم سے پوچھیں۔۔
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:28 صبح
میں نے حکایتیں نہیں سننی۔
شعر سننے ہیں، اس مسئلے پہ۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:34 صبح
میں نے حکایتیں نہیں سننی۔
شعر سننے ہیں، اس مسئلے پہ۔
حکایتیں وہ سنا دیں گی۔ شعر آپ بنا لیجیے گا۔