آداب

رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 4:44 شام
السلام علیکم
میں سیدہ رباب مظہر واسطی، سادہ سی گھریلو عورت، شادی شدہ، تعلیم میٹرک (ایف اےتین بار ٹرائی کیا لیکن بورڈ والوں کو میری دس دس بارہ بارہ امتحانی شیٹوں پر لکھی باتیں یا تو پسند نہیں آئیں یا پھر سرے سے وہ لوگ سمجھ ہی نہیں پائے) جائے پیدائش ، میکہ اور سسرال = لاہور
کہتے ہیں خواتین سے ان کی عمر نہیں پوچھنی چاہیئے اور نہ ہی خواتین کبھی اپنی صحیح عمر بتاپاتی ہیں ۔ لہذا اس روایت کی پاسداری کرتے ہوئے اس تعارف نامہ میں اپنی عمر کے بارے میں کچھ تذکرہ نہیں کروںگی البتہ جسے جستجو ہو وہ میری زاتی تفصیلات کا صفحہ دیکھ لے وہاں سب کچھ درست لکھا ہے
میرے خیال میں کافی ہوگیا کہیں ایف اےکی طرح یہاں بھی فیل نہ ہو جاوٗں

https://www.urduweb.org/mehfil/members/سین-خے.16459/
زیک — ستمبر 21، 2018 4:46 شام
خوش آمدید رباب
محمد تابش صدیقی — ستمبر 21، 2018 4:49 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
سین خے — ستمبر 21، 2018 4:51 شام
خوش آمدید :)
ویسے آپ کے صفحہ کوائف پر عمر لکھی نظر آرہی ہے۔ اگر آپ اسے مخفی رکھنا چاہتی ہیں تو ذاتی تفصیلات کے صفحے پر جا کر سال اور دن کے آپشنز پر سے چیک ہٹا دیں :)
م حمزہ — ستمبر 21، 2018 5:01 شام
و علیکم السلام والرحمہ
اردو محفل پر خوش آمدید رباب صاحبہ۔
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 5:15 شام
شکریہ
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 5:16 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
شکریہ
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 5:17 شام
خوش آمدید :)
ویسے آپ کے صفحہ کوائف پر عمر لکھی نظر آرہی ہے۔ اگر آپ اسے مخفی رکھنا چاہتی ہیں تو ذاتی تفصیلات کے صفحے پر جا کر سال اور دن کے آپشنز پر سے چیک ہٹا دیں :)
:):):redrose:
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 21، 2018 5:34 شام
وعلیکم السلام ,
اردو محفل فورم میں خوش آمدید رباب صاحبہ۔
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 5:36 شام
وعلیکم السلام ,
اردو محفل فورم میں خوش آمدید رباب صاحبہ۔
:):redrose:
جاسمن — ستمبر 21، 2018 5:41 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید رباب!
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 5:43 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید رباب!
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
:redrose:
جاسمن — ستمبر 21، 2018 5:59 شام
بھئی یہ تو آپ نے جواب دینے کا بڑا زبردست طریقہ اختیار کیا ہے۔:)
جو کوئی مبارکباد دے اسے ایک گلاب پکڑا دو۔
واہ بھئی شاباش!
ابھی تک ہم ابن سعید بھائی کو ان کی مسکراہٹوں کے شتونگڑوں اور قیصرانی بھائی کو ان کی ہممم سے پہچانتے ہیں۔ جہاں ایک جملہ لکھنا ہو تو سعود بھائی ایک مسکراہٹ سے کام لیتے ہیں۔ ایک پیراگراف کے لئے بغیر گنے چند مسکراہٹیں محفلین کی نذر کرتے ہیں۔
قیصرانی بھائی بھی ایک ہممم سے چپ کرا دیا کرتے تھے۔
اب آپ آرام سے دو تین جملے تو ایک گلاب سے نکال جاتی ہیں۔
کمال ہے!:LOL::D:ROFLMAO::mrgreen::)
جاسمن — ستمبر 21، 2018 6:00 شام
مجھے بھی یہ طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ :)
ہادیہ — ستمبر 21، 2018 6:04 شام
وعلیکم السلام ! اردو محفل میں خوش آمدید:):):)
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 7:14 شام
بھئی یہ تو آپ نے جواب دینے کا بڑا زبردست طریقہ اختیار کیا ہے۔:)
جو کوئی مبارکباد دے اسے ایک گلاب پکڑا دو۔
واہ بھئی شاباش!
ابھی تک ہم ابن سعید بھائی کو ان کی مسکراہٹوں کے شتونگڑوں اور قیصرانی بھائی کو ان کی ہممم سے پہچانتے ہیں۔ جہاں ایک جملہ لکھنا ہو تو سعود بھائی ایک مسکراہٹ سے کام لیتے ہیں۔ ایک پیراگراف کے لئے بغیر گنے چند مسکراہٹیں محفلین کی نذر کرتے ہیں۔
قیصرانی بھائی بھی ایک ہممم سے چپ کرا دیا کرتے تھے۔
اب آپ آرام سے دو تین جملے تو ایک گلاب سے نکال جاتی ہیں۔
کمال ہے!:LOL::D:ROFLMAO::mrgreen::)
اب پسندیدگی کا اظہار بھی تو کرنا ہے
جب تک مجھے ریٹنگ کی اہلیت/سہولت نہیں ملتی انہی ایموجز سے گذارا کریں:redrose:
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 7:16 شام
مجھے بھی یہ طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ :)
:)
رباب واسطی — ستمبر 21، 2018 7:17 شام
وعلیکم السلام ! اردو محفل میں خوش آمدید:):):)
:)
عرفان سعید — ستمبر 21، 2018 8:28 شام
اردو محفل میں خوش آمدید رباب صاحبہ
جویریہ جلیل — ستمبر 21، 2018 10:37 شام
بہت خوش آمدید آپ آئے بہار آئ :love::love:
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%93%D8%AF%D8%A7%D8%A8.103328/