
یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ نئے ممبران کو اس فورم کے استعمال کے سارے گر آتے ہیں۔ میں نکما تو ابھی تک اسے مکمل طورپر سیکھ نہیں پایا۔
اللہ اکبر
جب مقصود اپنی ذات کی نفی ٹھہرا تو یقیناً شاباشی ہی ہے۔


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
’واسطی‘ کی بابت ہمارے علم میں کچھ اضافہ فرما ئیں۔ یہ کوئی قبیلہ ہے، قوم ہے، کوئی ذات یا بس ایک نام ؟
معلومات کا شکریہ۔ کیا ’سادہ‘ کے متضاد کا کوئی مشہورحوالہ مل سکتا ہے ؟
یاد رکھیے گا یہاں کوئی بورڈ والا نہیں ہے۔
کیا ’اور‘ کے بعد کو ’اور‘ سے پہلے کی طرح برقرار رکھے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان ہے ؟
اطلاع نامے میں درج تھا کہ "آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا" لیکن یہاں تو بات احتساب کی چل نکلی
تبدیلی وغیرہ وغیرہ کا سیزن سمجھ لیں۔


Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%93%D8%AF%D8%A7%D8%A8.103328/page-2