واہ۔۔۔!
کیا بات ہے۔ اب تو نئے نئے ممبر بھی آتے ہیں ٹیگ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
یہ تابش بھائی اور عباد کے ہاتھوں منجھ گئے ہیں!!!
شکریہ! میں تو فقط کچھ سیکھنے کا مشتاق ہوں!
دعویٰ تو سب یہی کرتے ہیں۔۔۔
شکریہ جناب!! ان شاء اللہ حاضری لگواتا رہوں گا!

شکریہ جناب! ❤
اب دیکھتے ہیں کہ یہ کس چیز سے پہچانے جاتے ہیں!!!
میں حافظ علی صہیب قرنی بھائی سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے نانا مرحوم کی یاد میں جو نظم لکھی تھی، وہ ضرور شریکِ محفل کریں۔ اس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ کس چیز سے پہچانے جا سکتے ہیں۔
الگ لڑی میں پوسٹ کریں
شکریہ جناب! زیک آپ کا اسم مبارک ہے؟ یا پھر؟
اوکے!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.97493/page-2