متفق چاچو
السلام علیکم سس اردو محفل میں آپ کو دل سے خوش آمدید
جیسا کہ چاچو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب بھی کوئی فی میل یہاں آئیں ااور مجھے امید ہے آپ آتی جاتی رہیں گی
ایک بات بتاؤں میں ناں پکا سمجھ گیا آپ کوں ہو !

آپ کو نہیں پتا !

انکل ہو سکتا ہے وہ تراب کی کوئی جاننے والی ہوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%DA%AF-%D8%AD%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.52156/page-9