شمشاد — مئی 8، 2006 8:03 شام
آپ ماضی کی بات کر رہے ہیں، میں حال کی بات کر رہا ہوں۔
قیصرانی — مئی 8، 2006 8:15 شام
حال اور حلال میں کیا فرق ہے؟
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 8:32 شام
یہ سوال آپ سوال گندم ۔۔۔۔ میں پوچھتے تو اچھا تھا۔
اس کا مطلب ہے جس کو حال ہی میں حلال کیا گیا ہو۔
قیصرانی — مئی 8، 2006 8:35 شام
زندہ باد۔ میں ابھی وہیں پوچھتا ہوں۔
بے بی ہاتھی
ماوراء — مئی 8، 2006 9:24 شام
قیصرانی، یہ بے بی ہاتھی کا کیا مطلب ہے۔ ؟؟ یعنی ہاتھی کا بے بی۔؟؟

قیصرانی — مئی 8، 2006 9:31 شام
یہ تو فرزانہ صاحبہ سے پوچھیں۔ہمیں تو یہ مفت میںملا۔ ہم نے لے لیا۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 9، 2006 6:55 صبح
وہ اور بھی کچھ بانٹتی ہیں کہ صرف ہاتھی ہی بانٹتی ہیں؟
قیصرانی — مئی 9، 2006 1:54 شام
شمشاد نے کہا:
وہ اور بھی کچھ بانٹتی ہیں کہ صرف ہاتھی ہی بانٹتی ہیں؟
ہاتھی تونہیں خیر، ابھی بے بی ہاتھی اور وہ بھی برائے نام بانٹ رہی ہیں۔
بے بی ہاتھی
ماوراء — مئی 9، 2006 8:01 شام
قیصرانی نے کہا:
یہ تو فرزانہ صاحبہ سے پوچھیں۔ہمیں تو یہ مفت میںملا۔ ہم نے لے لیا۔
بے بی ہاتھی
تو کیا آپ کو مفت میں چیزیں لینے کاشوق ہے۔

فریب — مئی 9، 2006 8:04 شام
مفت کی شراب تو ملاؤں پر بھی حلال ہے

قیصرانی — مئی 9، 2006 9:00 شام
ہم شراب اور آج کے نام نہاد ملاؤںکو نہیں مانتے۔ کوئی اور بات کریں۔
بے بی ہاتھی
قیصرانی — مئی 9، 2006 9:01 شام
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
یہ تو فرزانہ صاحبہ سے پوچھیں۔ہمیں تو یہ مفت میںملا۔ ہم نے لے لیا۔
بے بی ہاتھی
تو کیا آپ کو مفت میں چیزیں لینے کاشوق ہے۔
جی ماوراء بی بی۔ مفت کی چیز قبول ہے۔ مگر دیکھ لینے کے بعد۔ یہ نا ہو کہ اگلا مفت میں بل پکڑا دے اور ہم خوش۔
بے بی ہاتھی
فریب — مئی 9، 2006 9:15 شام
قیصرانی نے کہا:
ہم شراب اور آج کے نام نہاد ملاؤںکو نہیں مانتے۔ کوئی اور بات کریں۔
بے بی ہاتھی
اجی مگر مفت بری تو لگا رہے ہیں نا انہی کی طرح سے

قیصرانی — مئی 9، 2006 9:21 شام
فریب بھائی اس پیغام کی سمجھ نہیں آئی۔
“جی مگر مفت بری تو لگا رہے ہیں نا انہی کی طرح سے "
بے بی ہاتھی
فریب — مئی 9، 2006 9:27 شام
مفت بَری یعنی مفت کا نام “بے بی ہاتھی“ کھا گئے ہیں بڑے دھڑلے سے ڈکار بھی مار رہے ہیں
شمشاد — مئی 10، 2006 12:20 صبح
فریب نے کہا:
مفت کی شراب تو ملاؤں پر بھی حلال ہے
فریب یہ تو محاورا ہے (ماورا نہیں)، میں نے گپ شپ میں نیا دھاگہ کھولا ہے ‘ ضرب الامثال ‘ کے نام سے، آپ اس میں بھی پوسٹنگ کریں۔
قیصرانی — مئی 12، 2006 9:08 شام
فریب نے کہا:
مفت بَری یعنی مفت کا نام “بے بی ہاتھی“ کھا گئے ہیں بڑے دھڑلے سے ڈکار بھی مار رہے ہیں
وضاحت کا شکریہ۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — جون 5، 2006 6:32 شام
فریب نے کہا:
مفت کی شراب تو ملاؤں پر بھی حلال ہے
میرے خیال میں “ ملاؤں “ کی جگہ “ قاضی “ کا لفظ ہے۔
“ مفت کی شراب تو قاضی کو بھی حلال“
قیصرانی — جون 5، 2006 8:18 شام
کہاوت میںیا حقیقت میں؟
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 5، 2006 10:07 شام
محاورے میں اور محاورے ایسے ہی وجود میں نہیں آئے۔
