اگلا صفحہ » صفحہ 11 از 13 پہلا صفحہ « پچھلا صفحہ
تشریف آوری کا شکریہ
تیشہ — مئی 2، 2006 12:37 صبح
F@rzana نے کہا:
باجو “ہرا“
اب دیکھئے گا،
شمشاد وہ پتلی گلی میں ککڑی کے پیچھے بھاگے ہیں کل ان کو اسکول کا ٹرپ لے جانا ہے، پڑوسی کی مرغ بریانی تیار کر کے ہضم کر تے ہی لوٹ آئیں گے۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔“شی“ فکر ناٹ ، ذکر ناٹ
اگر واپس لوٹ کر بھی ہضم نہ ہوئی تو ہم سے رجوع کیجئے گا ، ہم اچھے اچھوں کی ہضم کر وا دیا کرتے ہیں چاہے ککڑی کھائی ہو یا نہ کھائی ہو ،
F@rzana — مئی 2، 2006 12:41 صبح
یہ تو ہے۔۔۔۔
بائی دا وے کہیں انہوں نے جان بوجھ کر پیش والی “ککڑی“ کو اگر زبر والی “ککڑی“ پڑھنا شروع کردیا تو؟؟؟
تیشہ — مئی 2، 2006 1:22 صبح
F@rzana نے کہا:
یہ تو ہے۔۔۔۔
بائی دا وے کہیں انہوں نے جان بوجھ کر پیش والی “ککڑی“ کو اگر زبر والی “ککڑی“ پڑھنا شروع کردیا تو؟؟؟
بھلے دونوں کھا آئیں ۔
ماوراء — مئی 2، 2006 9:55 شام
رضوان — مئی 3، 2006 12:42 شام
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
قیصرانی — مئی 3، 2006 2:05 شام
ماوراء نے کہا:
آخر مان ہی گئیں کہ آپ کے پاس نہ صرف دماغ ہے بلکہ بالکل محفوظ ڈبے میںبند ہے۔
قیصرانی
قیصرانی — مئی 3، 2006 2:05 شام
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
رضوان بھائی، دیکھ لیں کہ حکیم صاحب انسانوں کے ہیں یا ہمارے تو نہیں؟
قیصرانی
ماوراء — مئی 3، 2006 3:16 شام
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
ایسی اچھی چیزیں آپ کے گھر سے ملتیں ہیں کیا؟
اب حکیم صاحب کا نام نہ لینا۔ میں چھپنے جا رہی ہوں۔
قیصرانی — مئی 3، 2006 6:44 شام
ماوراء بی بی اتنی بھی کیا جلدی؟
قیصرانی
ماوراء — مئی 3، 2006 6:58 شام
میں حکیم بھائی سے ایک سوال پوچھنے لگی تھی۔ پھر پوچھا نہیں کہ کہیں برا ہی نہ مان جائیں۔
میں کون سا صیحح کا چھپ رہی ہوں۔
قیصرانی — مئی 3، 2006 8:04 شام
ویسے بات کرنے سے پہلے ان کی ویب سائٹ پر چکر لگا لیں۔ ان کے تعارف میں شامل ہے۔پھر سوال کرنے میں آسانی رہے گی۔
قیصرانی
F@rzana — مئی 7، 2006 2:55 صبح
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
رضوان بھائی لطف آگیا کیا ‘ک‘ کی کڑک لگائی ہے، میرا مطلب ہے گردان،واہ
۔
شمشاد — مئی 8، 2006 10:03 صبح
لیکن یہ حضرت خود ہیں کہاں ؟
قیصرانی — مئی 8، 2006 4:56 شام
ہم سب بھی یہی انتظار کر رہے ہیں۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 5:57 شام
ہم سب میں کون کون شامل ہے ؟
قیصرانی — مئی 8، 2006 6:22 شام
فی الحال تو میں خود ہوں۔ ویسے جو ساتھ دینا چاہیں۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 7:20 شام
یعنی کہ ‘ اکیلے ‘ بھی اور ‘ ہم سب ‘ بھی؟
قیصرانی — مئی 8، 2006 7:28 شام
ہاتھی اکیلا بھی اکیلا نہیں لگتا ناں۔ چاہے بے بی ہی کیوںنہ ہو۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 7:48 شام
اس طرح تو بہت ساری پاکستانی فلمی ہیروینیں ہیں جو اپنی ہی ذات میں پوری انجمن ہیں۔
قیصرانی — مئی 8، 2006 7:51 شام
صرف ذات پر موقوف نہیں، نام کی بھی انجمن ہیں۔
بے بی ہاتھی
اگلا صفحہ » صفحہ 11 از 13 پہلا صفحہ « پچھلا صفحہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D8%A2%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%81.1941/page-11