تشریف آوری کا شکریہ

شمشاد — اپریل 28، 2006 1:04 صبح
شاہ جی یہ ارشار اور وقار آپ کے جاننے والے ہیں کیا؟
قیصرانی — اپریل 28، 2006 5:35 شام
شمشاد بھائی، آج کل آپ بالکل خاموش ہیں۔ سب خیریت ہے ناں؟
قیصرانی
F@rzana — اپریل 28، 2006 6:59 شام
مجھے تو دال میں کالا لگتا ہے
شاید “قیصرانی“ نام کا بندہ ان کی چپ کا سسبب ہو!
قیصرانی — اپریل 28، 2006 7:05 شام
ہاں سچی۔ میں بھی کہوں کہ انہیں کیا ہو گیا۔ اب پتہ چلا کہ کسی قیصرانی نے انہیں چپ کرادیا ہے۔ :cry: قیصرانی بابا(بقول ماوراء بی بی) آپ اچھے بچوں کی طرح سے رہیں۔ کیوں‌کسی کو تنگ کرتے ہیں۔
شاباش۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 28، 2006 7:06 شام
اچھا قیصرانی باجی۔ جیسا آپ کا حکم۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 28، 2006 7:09 شام
باجی؟ :shock:
باجی میں‌بھائی ہوں۔کم سے کم مونچھوں سے یہی لگتا ہے۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 28، 2006 7:12 شام
ہیں۔ آپ کی مونچھیں‌بھی ہیں؟‌
سوری بھائی جان‌ :oops:
قیصرانی
F@rzana — اپریل 28، 2006 7:34 شام
باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !
قیصرانی — اپریل 28، 2006 8:00 شام
میں آپ کا انتظار کر رہا تھا۔ اتنی اچھی دوست ہو اور آف لائن ہو، تو ایسے تو ہوتا ہے ناں۔
قیصرانی
F@rzana — اپریل 28، 2006 8:06 شام
ارے با با کوئی مجھے بتاؤ کہ یہ قیصرانی کس سے کیا کہہ رہے ہیں!
اب پھر ایک سوال کردیا، کیا پتہ کس کو خوش فہمی ہوجائے؟
اللہ پلیز بتائیں نا!
قیصرانی — اپریل 28، 2006 8:16 شام
F@rzana نے کہا:
ارے با با کوئی مجھے بتاؤ کہ یہ قیصرانی کس سے کیا کہہ رہے ہیں!
اب پھر ایک سوال کردیا، کیا پتہ کس کو خوش فہمی ہوجائے؟
اللہ پلیز بتائیں نا!
کسی کو کیا خوش فہمی ہونی ہے۔ یہ آپ کو یعنی محترمہ فرزانہ صاحبہ سے عرض کی ہے۔ مزید کہیں تو وضاحت کر دوں؟مگر سب کے سامنے؟
قیصرانی :cry:
شمشاد — اپریل 28، 2006 8:49 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی، آج کل آپ بالکل خاموش ہیں۔ سب خیریت ہے ناں؟
قیصرانی

ایسی تو کوئی بات نہیں۔ آپ کو ایسا کیونکر لگا؟ ہاں البتہ یہ بات ہے کہ مجھے خود کلامی کی عادت نہیں۔
شمشاد — اپریل 28، 2006 8:56 شام
F@rzana نے کہا:
مجھے تو دال میں کالا لگتا ہے
شاید “قیصرانی“ نام کا بندہ ان کی چپ کا سسبب ہو!

مجھے تو پوری دال ہی کالی لگ رہی ہے۔
اور بقول شاعر :
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہیں ہم
F@rzana — اپریل 28، 2006 9:02 شام
شمشاد مجھے پوری پوری امید تھی کہ اب کالی دال والا جواب آئے گا اور آپ ہی کی جانب سے آئے گا :lol:
شمشاد — اپریل 28، 2006 9:06 شام
F@rzana نے کہا:
باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !

حیرت ہے آپ کو اب تک یہ معمہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں تو دوسرے دن ہی سمجھ گیا تھا۔
قیصرانی — اپریل 28، 2006 9:07 شام
گڈ اؤے(یہ میرے استاد کا تکیہ کلام تھا)
قیصرانی
ماوراء — اپریل 28، 2006 9:11 شام
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !

حیرت ہے آپ کو اب تک یہ معمہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں تو دوسرے دن ہی سمجھ گیا تھا۔

شمشاد بھائی، کچھ ہمیں بھی سمجھا دیں۔ :wink:
شمشاد — اپریل 28، 2006 9:27 شام
F@rzana نے کہا:
ارے با با کوئی مجھے بتاؤ کہ یہ قیصرانی کس سے کیا کہہ رہے ہیں!
اب پھر ایک سوال کردیا، کیا پتہ کس کو خوش فہمی ہوجائے؟
اللہ پلیز بتائیں نا!

آپ زیادہ پریشان نہ ہوں اور نہ ہی اپنے ذہن پر زور ڈالیں، انہیں خود کلامی کی عادت ہے۔
قیصرانی — اپریل 28، 2006 9:28 شام
شمشاد بھائی قیصرانی کی خود سوالی اور خود جوابی کی بات کر رہے تھے۔ یہ بات فرزانہ صاحبہ کے لئے نئی تھی۔
قیصرانی
شمشاد — اپریل 28، 2006 9:31 شام
F@rzana نے کہا:
شمشاد مجھے پوری پوری امید تھی کہ اب کالی دال والا جواب آئے گا اور آپ ہی کی جانب سے آئے گا :lol:

جب آپ اتنے اچھے اچھے اندازے لگا لیتی ہیں تو وہ والا معمہ کیوں سمجھ میں نہیں آیا اب تک؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D8%A2%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%81.1941/page-6