قیصرانی نے کہا:
اس کو اکثر غلطی لگتی رہتی ہے، کوئی بات نہیں۔
اور قیصرانی بھائی کسی بھی دھاگے کے ناظم کو اتنی ہیرا پھیری کی اجازت تو ہونی ہی چاہیے نا۔
قیصرانی نے کہا:
میں ابھی تو یہاںکی زبان سیکھ رہا ہوں۔ اس کے بعد وہی غم جاناں یعنی غم روزگار ہوں گے اور ہم ہونگے۔مجھے یہاںایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے ابھی۔ 25 مئی کو ایک سال ہو جائے گا۔ ویسے اور کچھ بھی توپوچھیں ناں۔شمشاد نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:

بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا: