بوچھی نے کہا:
باجو اس کو بہانے دیں یہ موٹے موٹے آنسو، آخر میں اس کے ساتھ بقول فرزانہ کے ہونا یہ ہے کہ
ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے
وہ بے وفا آئے، نہائے اور چل دیئے

بوچھی نے کہا:

بوچھی نے کہا:
ارے۔ یہ کیا۔ آپ تو بھری محفل میں اپنا بھانڈہ پھوڑ رہی ہیں۔ ویسے ہم دوستوں کو بھی بتا دیں چکر کیا ہے۔ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد بھائی جان آپ میں ایک اچھا مزاح نگار چھپا بیٹھا ہے۔ اسے نکالیں۔شمشاد نے کہا:
ہیں، شمشاد بھائی، بیچارہ کہیں سیاسی قیدی تو نہیں؟شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا: