تعارفِ ناچیز

محمد وارث — مارچ 22، 2015 11:35 شام
خوش آمدید امجد صاحب
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 12:06 صبح
الہ آباد پتہ نہیں کتنے کوئی ہیں۔
ایک تعارف یہ بھی تھا، وزیر آباد کے آس پاس کہیں
چوہدری صاحب شاد رہو آباد رہو پر اے آباد کاری والی گل رہن دیو زیادہ لمبی ہو جانی اے کیونکہ اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو چھڈو
الف عین — مارچ 23، 2015 4:02 صبح
الہ آبادی امرود اور اکبر الہ آبادی کے علاوہ کسی اور الہ آباد کے ممکنہ شاعر کو خوش آمدید محفل میں
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 1:55 شام
خوش آمدید!
اکبر الہ بادی کے بعد آپ دوسرے ہیں جن کا الہ باد کے حوالے سے تعارف ہوا۔
شکر ہے تعارف تو ہوا
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:00 شام
اجازت لینی ہے تو بھائی الہ آبادی سے لیں۔
میری رائے میں تو آپ جنتی کہلانے کے حقدار ہیں
اجازت لینی ہے تو بھائی الہ آبادی سے لیں۔
میری رائے میں تو آپ جنتی کہلانے کے حقدار ہیں
بالکل جی.۔۔ آپ کے
جب ضلع وہاڑی ہے اور تحصیل میلسی تو الہ آباد کِس چیز کا نام ہے ؟
بھائ میں نے پہلے علاقہ لکھا ہے.۔۔۔۔ ایک گائوں جس کا نام ہی الہ آباد ہے.۔ اب آپ ہی بتائیں اس میں ہمارا کیا قصور ہے.
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:01 شام
الہ آبادی امرود اور اکبر الہ آبادی کے علاوہ کسی اور الہ آباد کے ممکنہ شاعر کو خوش آمدید محفل میں
بہت بہت شکریہ سر.
۔۔ آپ کی عنایت سے ممکنات حقیقت بھی بن سکتے ہیں....
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:08 شام
آپ کی عنایتوں کی وجہ سے ممکنات حقیقت بھی بن سکتے ہیں
اپنا کوئی کلام بھی محفل میں پوسٹ کر ہی دیں جناب
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:10 شام
خوش آمدید
ناچوز
Dish
Nachos is a Tex-Mex dish from northern Mexico. The dish is composed of tortilla chips covered with cheese or cheese-based sauce, and is often served as a snack. More elaborate versions add more ingredients and can be served as a main dish. Wikipedia
Nutrition Facts
Nachos with cheeseNachos with cheese
Amount Per 100 grams1 portion (6-8 nachos) (113 g)100 grams
Calories 306
% Daily Value*
Total Fat 17 g26%
Saturated fat 7 g35%
Polyunsaturated fat 2 g
your calorie needs.

اسی '' ناچوز'' کا ایک نمونہ ہمیں بھی ارسال فرما دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آسکے :D:)
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:14 شام
اسی '' ناچوز'' کا ایک نمونہ ہمیں بھی ارسال فرما دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آسکے
ارے ڈاکٹر صاحب کس سے خطاب ہے مجھ سے؟ اقتباس لے لیا کریں
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:16 شام
ارے ڈاکٹر صاحب کس سے خطاب ہے مجھ سے؟ اقتباس لے لیا کریں
اوہ معافی کا خواستگار ہوں... ابھی فورم پر نیا ہوں نا. اسلیے فورم کے اسرارورموز سیکھنے میں کچھ عرصہ درکار ہوگا
ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:20 شام


یہ قصور ہے الہ آباد ہے یا میلسی ہے یا وہاڑی ہے ؟
چلیں خیر "تم کوئی اچھا سا رکھ لو۔۔۔۔۔"
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:23 شام
اسی '' ناچوز'' کا ایک نمونہ ہمیں بھی ارسال فرما دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آسکے
ہائے کم نصیبی میری میری بات کا جواب تو پھر بھی نہ آیا اور میرے مراسلے کو ریٹنگ بھی غمگین کی ملی
ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:23 شام
خیر ڈاکٹر صاحب یہ بتائیں الہ آباد کی کھانے پینے میں کیا چیز مشہور ہے-
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:26 شام
ہائے کم نصیبی میری میری بات کا جواب تو پھر بھی نہ آیا اور میرے مراسلے کو ریٹنگ بھی غمگین کی ملی
اس والے جواب میں اب اقتباس شامل کر دیا ہے.۔۔
ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:27 شام
میری رائے میں تو آپ جنتی کہلانے کے حقدار ہیں
کتنے عرصے میں ؟
ایک تعارف یہ بھی تھا، وزیر آباد کے آس پاس کہیں

"یہ" الہ آباد تو واقعی دلچسپ تھا :p
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:27 شام
خیر ڈاکٹر صاحب یہ بتائیں الہ آباد کی کھانے پینے میں کیا چیز مشہور ہے-
خوش قسمتی سے کچھ بھی مشہور نہیں
۔۔۔۔۔
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:30 شام
اس والے جواب میں اب اقتباس شامل کر دیا ہے.۔۔
جی محترم آپ نے اقتباس تو شامل کر دیا مگر کہا تو میں نے یہ تھا کہ آپ اپنا کوئی کلام بھی محفل میں شئیر کر دیں اور آپ نے اس کے بعد یہ مراسلہ بلا اقتباس بھیجا
سی '' ناچوز'' کا ایک نمونہ ہمیں بھی ارسال فرما دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آسکے
یہ خطاب کس سے تھا سوال نمبر 1
اور آپ اپنا کلام بھی سنا رہے ہیں کہ نہیں سوال نمبر 2
ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:31 شام
خوش قسمتی سے کچھ بھی مشہور نہیں

اس کا مطلب آپ کے پاس بھرپور موقع ہے - آپ کوئی بھی چیز مشہور کروا دیں پھر اسکا کاروبار کر لیں -
ہمیں بھیج کر کوئی بھی کھانے پینے کی چیز مشہور کروا لیں -
لائف بن جائے گی ڈاکٹر صاحب ! :p
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:33 شام
خوش قسمتی سے کچھ بھی مشہور نہیں
الہ آباد کا تو پتا نہیں ویسے میلسی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔۔۔:doh::doh::doh:
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:36 شام
ہمیں بھیج کر کوئی بھی کھانے پینے کی چیز مشہور کروا لیں -
لائف بن جائے گی ڈاکٹر صاحب
ارے جنا ب ادب دوست صاحب
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2.80874/page-2