تعارفِ ناچیز

ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:36 شام
اس کا مطلب آپ کے پاس بھرپور موقع ہے - آپ کوئی بھی چیز مشہور کروا دیں پھر اسکا کاروبار کر لیں -
ہمیں بھیج کر کوئی بھی کھانے پینے کی چیز مشہور کروا لیں -
لائف بن جائے گی ڈاکٹر صاحب !

خود ٹھاٹ سے اپنا ہسپتال چلائیں ! شام کو آ کر کاروبار کے منشی سے حساب کتاب لیں - وہ پیسوں میں ڈنڈی مار نہیں سکتا - کیونکہ اسے پتہ ہے حرام کھا کر بیمار پڑ گیا تو پھر اسی ڈاکٹر سے سامنا ہو گا-
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:40 شام
تو پھر اسی ڈاکٹر سے سامنا ہو گا
ڈاکٹر بھی اور شاعر بھی مطلب خالی پیسوں سے بھی کام نہیں چلے گا۔
شعر بھی سننا پڑیں گے :beat-up::beat-up::beat-up::beat-up:
ادب دوست — مارچ 23، 2015 2:40 شام
ارے جنا ب ادب دوست صاحب
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

ویسے اندازاہ تو مجھے ہے کہ اردو محفل سے اگر کبھی میں کوئی ذیافت لینے میں کامیاب ہو بھی گیا تو راہیں آپ کی طرف سے ہوتی ہوئی آئیں گی
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:43 شام
ویسے اندازاہ تو مجھے ہے کہ اردو محفل سے اگر کبھی میں کوئی ذیافت لینے میں کامیاب ہو بھی گیا تو راہیں آپ کی طرف سے ہوتی ہوئی آئیں گی
راہوں کا تو پتا نہیں ضیافت البتہ ادھر سے ہوتی ہوئی جائے گی اور پھر آپ تک پہنچے نہ پہنچے:box:
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:47 شام
الہ آباد کا تو پتا نہیں ویسے میلسی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔۔۔:doh::doh::doh:
میلسی کو آپ کیسے جانتے ہیں...... ؟؟؟
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:50 شام
جی محترم آپ نے اقتباس تو شامل کر دیا مگر کہا تو میں نے یہ تھا کہ آپ اپنا کوئی کلام بھی محفل میں شئیر کر دیں اور آپ نے اس کے بعد یہ مراسلہ بلا اقتباس بھیجا
یہ خطاب کس سے تھا سوال نمبر 1
اور آپ اپنا کلام بھی سنا رہے ہیں کہ نہیں سوال نمبر 2

جواب نمبر 2۔۔۔۔ کلام انشا اللہ اصلاح سخن کے ٹیگ میں جلد پیش کروں گا تاکہ اساتذہ کرام میرے غیر موزوں کلام میں موزونیت کے لیے مشوروں سے نوازیں.
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:51 شام
میلسی کو آپ کیسے جانتے ہیں...... ؟؟؟
اجی وجہ شہرت کو رہنے ہی دیں ہماری معلومات ناقص بھی ہو سکتی ہیں
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:52 شام
اجی وجہ شہرت کو رہنے ہی دیں ہماری معلومات ناقص بھی ہو سکتی ہیں
نہیں جی.. اب بتانا تو ضروری ہے
فاروق احمد بھٹی — مارچ 23، 2015 2:56 شام
نہیں جی.. اب بتانا تو ضروری ہے
سر محفل جو بتلایا تو نالاں ہو نہ جائیں آپ
اگر ایسا ہوا نہ، تو رسوا ہو نہ جائیں ہم
ایس لئی رہن ای دیو مطلب مٹی پاؤ
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 2:58 شام
سر محفل جو بتلایا تو نالاں ہو نہ جائیں آپ
اگر ایسا ہوا نہ، تو رسوا ہو نہ جائیں ہم
ایس لئی رہن ای دیو مطلب مٹی پاؤ
چلیں جی پھر رہنے ہی دیں
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 23، 2015 3:38 شام
میلسی کو آپ کیسے جانتے ہیں...... ؟؟؟
آپ ممتاز میلسی کو جانتے ہیں ؟
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 7:40 شام
آپ ممتاز میلسی کو جانتے ہیں ؟
ممتاز میلسی...... جی ان کا کوئی کارنامہ بتائیں نا پھر ہی اندازہ ہوسکتا ہے
عبدالحسیب — مارچ 23، 2015 7:47 شام
خوش آمدید محترم نذیر صاحب
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 23، 2015 7:50 شام
خوش آمدید محترم نذیر صاحب
امجد نذیر..میرے...... والد صاحب کو آپ نے خوش آمدید کہہ دیا..آپ نے:)..
عبدالحسیب — مارچ 23، 2015 7:51 شام
امجد نذیر..میرے...... والد صاحب کو آپ نے خوش آمدید کہہ دیا..آپ نے:)..
معذرت کے ساتھ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں :)
خوش آمدید عزیزم محمد امجد نذیر صاحب
:)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 23، 2015 8:39 شام
ممتاز میلسی...... جی ان کا کوئی کارنامہ بتائیں نا پھر ہی اندازہ ہوسکتا ہے
ممتاز میلسی ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے منسلک رہے اور رات دیر گئے ایک پروگرام سٹوڈیو نمبر 12 کیا کرتے تھے اور اسی نام سے اپنی شناخت کرواتے تھے۔ ان کا پروگرام بہت شوق سے سنا جاتا تھا۔
بعد میں ان کا ریڈیو پاکستان ملتان تبادلہ ہوا تو مجھے بھی سننے کا اتفاق نہیں ہو سکا
تجمل حسین — مارچ 24، 2015 6:38 صبح
محفل میں خوش آمدید جناب ۔ ویلکم
نگار ف — مارچ 24، 2015 7:06 صبح
خوش آمدید
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 24، 2015 12:30 شام
ممتاز میلسی ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے منسلک رہے اور رات دیر گئے ایک پروگرام سٹوڈیو نمبر 12 کیا کرتے تھے اور اسی نام سے اپنی شناخت کرواتے تھے۔ ان کا پروگرام بہت شوق سے سنا جاتا تھا۔
بعد میں ان کا ریڈیو پاکستان ملتان تبادلہ ہوا تو مجھے بھی سننے کا اتفاق نہیں ہو سکا
جی بالکل... میرے خیال میں وہ اب بھی ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے منسلک ہیں جو صبح کی نشریات والے پروگرام میں ہوتے ہیں.اس کے علاوہ ریاض میلسی بھی ہیں وہ ریڈیوپاکستان ملتان میں ہوتے ہیں
فاروق احمد بھٹی — مارچ 24، 2015 1:07 شام
ناقص املا والی ریٹنگ کا دھیان رکھیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2.80874/page-3