تعارفِ ناچیز

محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 21، 2015 4:40 شام
تمام شرکائے اردو محفل کی خدمت میں السلام علیکم۔۔۔ !
میں ضلع وہاڑی کی ایک تحصیل میلسی کا سکونت پذیر ہوں۔
اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں۔
اردو ادب و شاعری سے کافی شغف ہے۔( شاعری کرنے کی اک تمنا بھی دل کے شہرِخموشاں میں ابھی تک مدفون ہے)
امید واثق ہے کہ اردو محفل کے شرکا فکرو ادب کی اس وادی کے اک نووارد کی حوصلہ افزائی فرمائیں گے اور مجھے یہاں سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا
۔۔۔۔
تلمیذ — مارچ 21، 2015 4:57 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، امجد صاحب۔
احسان اللہ سعید — مارچ 21، 2015 5:31 شام
خوش اآمدید!
ذوق وشوق اورلگن بندے کوکافی کچھ سیکھادیتی ہے!
اللہ آپ کی تمام جائزتمناوں کوپورافرمائے۔
فاروق احمد بھٹی — مارچ 21، 2015 5:59 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، امجد صاحب۔
خالد محمود چوہدری — مارچ 21، 2015 6:16 شام
ناچیزمحمد امجد نذیر الہ آبادی,محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے،خوش اآمدید!
ادب دوست — مارچ 21، 2015 7:53 شام
خوش اآمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 21، 2015 9:22 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں
clear.png

بھائی۔۔ تصویر میں تو آپ نِکے سے لگ رہے ہیں :thinking:
شاعری کرنے کی اک تمنا بھی دل کے شہرِخموشاں میں ابھی تک مدفون ہے)
خزانہ :battingeyelashes:
۔۔۔اور یہ الہ آبادی کیوں ہیں ؟
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 22، 2015 8:28 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
clear.png

بھائی۔۔ تصویر میں تو آپ نِکے سے لگ رہے ہیں :thinking:
خزانہ :battingeyelashes:
۔۔۔اور یہ الہ آبادی کیوں ہیں ؟

سر بس سب ہی یہی کہتے ہیں کہ نکے لگتے ہو. لیکن بات یہی درست ہے.۔۔۔
الہ آبادی اس لیے لکھا ہے کہ ہمارے علاقہ کا نام الہ آ باد ہے....... :p:)
ادب دوست — مارچ 22، 2015 8:42 صبح
الہ آباد پاکستان میں ؟
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 22، 2015 8:44 صبح
الہ آباد پاکستان میں ؟
جی ہاں...... پاکستان میں ضلع وہاڑی میں تحصیل میلسی.....
ادب دوست — مارچ 22، 2015 8:51 صبح
پاکستان میں ضلع وہاڑی میں تحصیل میلسی.....

جب ضلع وہاڑی ہے اور تحصیل میلسی تو الہ آباد کِس چیز کا نام ہے ؟
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 22، 2015 11:04 صبح
جب ضلع وہاڑی ہے اور تحصیل میلسی تو الہ آباد کِس چیز کا نام ہے ؟
ان کا پنڈ یا قصبہ ہو گا
ادب دوست — مارچ 22، 2015 3:27 شام
ان کا پنڈ یا قصبہ ہو گا

اس رعایت سے ہم جنت اسکوائر (فلیت)میں رہنے والے اپنا تخلص "جنتی" رکھ سکتے ہیں ؟
x boy — مارچ 22، 2015 3:31 شام
خوش آمدید
pizza-nachos-high.jpg

ناچوز
  1. Dish
  2. Nachos is a Tex-Mex dish from northern Mexico. The dish is composed of tortilla chips covered with cheese or cheese-based sauce, and is often served as a snack. More elaborate versions add more ingredients and can be served as a main dish. Wikipedia
  3. Nutrition Facts
    Nachos with cheeseNachos with cheese
    Amount Per 100 grams1 portion (6-8 nachos) (113 g)100 grams
    Calories 306
  4. % Daily Value*
    Total Fat 17 g26%
    Saturated fat 7 g35%
    Polyunsaturated fat 2 g
    Monounsaturated fat 7 g
    Cholesterol 16 mg5%
    Sodium 722 mg30%
    Potassium 152 mg4%
    Total Carbohydrate 32 g10%
    Protein 8 g16%
    Vitamin A9%Vitamin C1%
    Calcium24%Iron6%
    Vitamin B-610%Vitamin B-1211%
    Magnesium12%
    *Per cent Daily Values are based on a 2,000 calorie diet. Your daily values may be higher or lower depending on your calorie needs.
ادب دوست — مارچ 22، 2015 3:42 شام

بھائی ! کوئی دل کا کمزور بھی ہوتا ہے !
فاروق احمد بھٹی — مارچ 22، 2015 4:08 شام
اس رعایت سے ہم جنت اسکوائر (فلیت)میں رہنے والے اپنا تخلص "جنتی" رکھ سکتے ہیں ؟
تخلص رکھ لیں کون سا کسی نے روک لینا ہے
محمداحمد — مارچ 22، 2015 4:10 شام
خوش آمدید!
اکبر الہ بادی کے بعد آپ دوسرے ہیں جن کا الہ باد کے حوالے سے تعارف ہوا۔
ادب دوست — مارچ 22، 2015 4:15 شام
تخلص رکھ لیں کون سا کسی نے روک لینا ہے
ہاں یہ بھی سہی کہا آپ نے
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 22، 2015 4:52 شام
اس رعایت سے ہم جنت اسکوائر (فلیت)میں رہنے والے اپنا تخلص "جنتی" رکھ سکتے ہیں ؟
اجازت لینی ہے تو بھائی الہ آبادی سے لیں۔
میری رائے میں تو آپ جنتی کہلانے کے حقدار ہیں
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 22، 2015 5:21 شام
خوش آمدید!
اکبر الہ بادی کے بعد آپ دوسرے ہیں جن کا الہ باد کے حوالے سے تعارف ہوا۔
الہ آباد پتہ نہیں کتنے کوئی ہیں۔
ایک تعارف یہ بھی تھا، وزیر آباد کے آس پاس کہیں
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2.80874/