تعارفِ ناچیز

عثمان — مارچ 24، 2015 9:35 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
اوشو — مارچ 25، 2015 12:14 صبح
خوش آمدید جناب
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ڈاکٹری پڑھ رہے ہیں۔اللہ کریم کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
مزید خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ کو ادب سے لگاؤ ہے۔
مزید در مزید خوشی ہوئی یہ سوچ کر کہ اب ہمیں "باادب ڈاکٹر" بھی میسر ہوں گے :)
محمد امجد نذیر الہ آبادی — مارچ 25، 2015 9:36 صبح
خوش آمدید جناب
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ڈاکٹری پڑھ رہے ہیں۔اللہ کریم کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
مزید خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ کو ادب سے لگاؤ ہے۔
مزید در مزید خوشی ہوئی یہ سوچ کر کہ اب ہمیں "باادب ڈاکٹر" بھی میسر ہوں گے :)
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں.۔۔۔۔۔ ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2.80874/page-4