تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

باباجی — مارچ 9، 2016 9:38 صبح
خوش آمدید منصورہ
بہت شکریہ محفل میں آنے کا اور تعارف واقعی زیادہ ہی مختصر تھا
یوں کیجیئے شاعری کی زبان میں تعارف دیجیئے
لاریب مرزا — مارچ 9، 2016 9:43 صبح
:)اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
ماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟
اور ہاں!! ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن موجود ہے۔ جس مراسلے کا جواب دینا مقصود ہو، اس آپشن پہ کلک کر کے اس کا جواب لکھیں۔ :)
سید لبید غزنوی — مارچ 9، 2016 9:54 صبح
:)اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
ہا ئے میرے اللہ الفاظ تو آپ سے سنبھالے نہیں جا رہے اتنی بڑی جماعت کیسے سنبھال رہی ہیں؟؟(پھر سے اک غلطی کی جانب اشارہ کر رہا ہوں ( س کےبعد م کی جگہ ن) استعمال کریں)
سید عاطف علی — مارچ 9، 2016 10:01 صبح
خوش آمدید منصورہ صاحبہ ۔
من — مارچ 9، 2016 10:06 صبح
ماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟
اور ہاں!! ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن موجود ہے۔ جس مراسلے کا جواب دینا مقصود ہو، اس آپشن پہ کلک کر کے اس کا جواب لکھیں۔ :)
شہر نا کہیں ملک کہیں :bashful:
حمیرا عدنان — مارچ 9، 2016 10:08 صبح
شہر نا کہیں ملک کہیں :bashful:
چلیں ملک کا نام ہی بتا دیں تعارف میں کچھ تو اضافہ ہو
من — مارچ 9، 2016 10:10 صبح
انڈیا
من — مارچ 9، 2016 10:12 صبح
چلیں ملک کا نام ہی بتا دیں تعارف میں کچھ تو اضافہ ہو
ملک انڈیا شہر پنجاب
حمیرا عدنان — مارچ 9، 2016 10:13 صبح
ماشاءاللہ پھر تو آپ ہمسائی ہوئی
من — مارچ 9، 2016 10:14 صبح
ماشاءاللہ پھر تو آپ ہمسائی ہوئی
ناں جی بلکل
من — مارچ 9، 2016 10:14 صبح
سوری ہاں جی کی جگہ ناں جی لکھا گیا افففف
من — مارچ 9، 2016 10:15 صبح
سوری ہاں جی کی جگہ ناں جی لکھا گیا
حمیرا عدنان — مارچ 9، 2016 10:19 صبح
سوری ہاں جی کی جگہ ناں جی لکھا گیا
زبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
من — مارچ 9، 2016 10:29 صبح
زبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
زبان اردو ہے پنجابی بول لیتے ہیں
شکیب — مارچ 9، 2016 10:47 صبح
خوش آمدید۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ!
11 سال کی عمر والے ٹوٹے پھوٹے اشعار ایک آدھ یاد ہوں تو سنائیں۔
نہیں یاد ہوں تو ۔۔۔۔ یاد کر کے سنائیں!
باباجی — مارچ 9، 2016 10:48 صبح
زبان اردو ہے پنجابی بول لیتے ہیں
بھارت پنجاب کے کس شہر سے تعلق ہے آپ کا
من — مارچ 9، 2016 10:49 صبح
زبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں
من — مارچ 9، 2016 10:49 صبح
زبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں آتی
من — مارچ 9، 2016 11:06 صبح
تازہ کلام یہیں پوسٹ کروں یا کہیں اور ؟
حمیرا عدنان — مارچ 9، 2016 11:08 صبح
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں آتی
یار اردو تو میری بالکل اچھی نہیں ہے آپ تو ماشاءاللہ شعر و شاعری کر لیتی ہو اردو میں ماشاءاللہ
ویسے اس محفل میں آپ کو بہت اچھے اردو بولنے والے ملیں گے جیسے سید عاطف علی بھائی،،،، اعجاز انکل،،،،، فاتح بھائی،،،، وارث بھائی،،،، یاز بھائی،،،،، ادب دوست بھائی،،،،، ابن سعید بھائی،،،، فقیر شکیب احمد،،تابش صدیقی بھائی،،،نیرنگ خیال بھائی،،،، راحیل فاروق بھائی،،،، ابن رضا بھائی،،،، اور محمد خلیل الرحمٰن انکل جیسے صاحب علم لوگوں سے استفادہ حاصل کر سکتی ہو اور بھی بڑے بڑے لوگ ہیں محفل میں آہستہ آہستہ خود ہی جان جائیں گی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.88524/page-2