من — مارچ 8، 2016 7:21 شام
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں

عبدالقیوم چوہدری — مارچ 8، 2016 7:30 شام
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
11 سال کی عمر سے لیکر 2015 تک کتنی صدیاں بیت چکیں ویسے

اپنا لکها ہوا ذرا ہمارے ہتهے تو چڑهائیں۔۔۔ پهر دیکهاتے ہیں ہاتھ کی صفائی

یوسف سلطان — مارچ 8، 2016 7:31 شام
خوش آمدید
من — مارچ 8، 2016 7:32 شام
ٹوٹے دل کے اور قصے اب نہ یوں چھیڑے حضور
کرچی کرچی ہے یہاں اپنا وجود محترم
مَنٌ
زیک — مارچ 8، 2016 7:42 شام
خوش آمدید منصورہ!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 8، 2016 7:45 شام
ٹوٹے دل کے اور قصے اب نہ یوں چھیڑے حضور
کرچی کرچی ہے یہاں اپنا وجود محترم
مَنٌ
ہائیں۔۔۔ اور بهی قصے ہیں کیا ؟
سیدہ انیسہ — مارچ 9، 2016 2:22 صبح
السلام و علیکم
منصورہ بہن ۔انشاء اللہ ھم ضرور آپ کی حوصلہ افزا ئ کریں گے ۔

من — مارچ 9، 2016 3:04 صبح
جزاکم اللہ جی
ادب دوست — مارچ 9، 2016 3:05 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 9، 2016 6:28 صبح
خوش آمدید منصورہ صاحبہ
shahzadamir291 — مارچ 9، 2016 7:36 صبح
خوش آمدید ۔۔

حمیرا عدنان — مارچ 9، 2016 8:24 صبح
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
خوش آمدید منصورہ
اردو محفل میں خوش آمدید بہنا تعارف تو بہت ہی کم ہے تھوڑا تفصیلی انداز میں تعارف کرواؤ اسے اپنا ہی گھر سمجھو
سید لبید غزنوی — مارچ 9، 2016 8:37 صبح
اللہ آپ منصورہ ہیں ۔۔۔۔میں تو ادھر ٹھوکر کے پاس ایک جگہ کا نام منصورہ سنا کرتا تھا چلیں خیر خوش گپیاں تو ہوتی رہیں گی۔۔اللہ آپ کولمبی زندگی دے اور ہر قسم کی ٹھوکروں سے محفوظ و مامون رکھے آمین اب اک عرض بھی سن لیں اپنی 11 سالوں میں کی گئی کاوشوں کو محفلین کی نظروں میں لانا شروع کریں تاکہ ہم سب آپکے احساسات و جذبات سے روشناس ہوسکیں او رزندگی کے اس مشکل سفر میں تاسف اور حزن ملال میں نہ رہیں بلکہ اس سے رہنمائی لیں اور خوشی اور راحت کا کوئی نہ کوئی پہلو نکال لیاکریں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین
یاز — مارچ 9، 2016 9:20 صبح
السلام علیکم اور خوش آمید منصورہ صاحبہ
جان کے خوشی ہوئی کہ اتنی کم عمری سے شاعری سے شغف رکھتی ہیں آپ۔ تازہ ترین شاعری کا انتظار رہے گا۔
یاز — مارچ 9، 2016 9:21 صبح
اللہ آپ منصورہ ہیں ۔۔۔۔میں تو ادھر ٹھوکر کے پاس ایک جگہ کا نام منصورہ سنا کرتا تھا۔
لاہور والا منصورہ جماعتِ اسلامی کے مرکزی دفتر کی وجہ سے خاص طور پہ مشہور ہے۔
سلمان دانش جی — مارچ 9، 2016 9:28 صبح
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
دل سے خوش آمدید صاحبہ۔ لیکن آپکا تعارف کچھ زیادہ ہی مختصر ہے۔ اردو محفل کے دوست اس سے ڈیڑھ دو چھٹانک زیادہ تعارف جاننے کا حق رکھتے ہیں۔
لاریب مرزا — مارچ 9، 2016 9:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید منصورہ۔
گیارہ سال کی عمر میں آپ پانچویں یا چھٹی جماعت کی طالبہ رہی ہوں گی، یعنی تب سے لکھ رہی ہیں۔ اب کونسی جماعت میں پڑھ رہی ہیں؟؟؟
یاز — مارچ 9، 2016 9:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید منصورہ۔

گیارہ سال کی عمر میں آپ پانچویں یا چھٹی جماعت کی طالبہ رہی ہوں گی، یعنی تب سے لکھ رہی ہیں۔ اب کونسی جماعت میں پڑھ رہی ہیں؟؟؟
سیدھے سیدھے عمر ہی پوچھ لیں

۔
من — مارچ 9، 2016 9:34 صبح

اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
من — مارچ 9، 2016 9:35 صبح
ایک چھٹانک کا اظافہ اور کر دیتی یوں تعارف میں تخلص مَن کرتی ہوں