اگر تو اصلاح کے لیے پیش کرنا ہے تو اصلاح سخن میں پوسٹ کریں
اگر تو اصلاح کے لیے پیش کرنا ہے تو اصلاح سخن میں پوسٹ کریں
واہ شکریہ جی
اردو محفل میں خوش آمدید : )
بہت خوب
آداب، سب سے پہلے تو ذرا تصحیح ہو جائے کہ اضافہ ہوتا ہے۔اظافہ نہیں ۔(ایک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا تھا )۔


بہت خوب ۔من جی ۔۔اچھا لکھتی ھیں آپ ۔۔
سیدہ انیسہ بہنا اب لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.88524/page-3