تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

ہادیہ — مارچ 10، 2016 8:28 صبح
خوش آمدید بہنا:)
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 10، 2016 9:24 صبح
السلام علیکم خوش آمدید!
شکیب — مارچ 10، 2016 10:04 صبح
سید عاطف علی بھائی،،،، اعجاز انکل،،،،، فاتح بھائی،،،، وارث بھائی،،،، یاز بھائی،،،،، ادب دوست بھائی،،،،، ابن سعید بھائی،،،، فقیر شکیب احمد،،تابش صدیقی بھائی،،،نیرنگ خیال بھائی،،،، راحیل فاروق بھائی،،،، ابن رضا بھائی،،،، اور محمد خلیل الرحمٰن انکل
باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔
بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
حمیرا عدنان — مارچ 10، 2016 10:19 صبح
باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔
بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
نہیں نہیں ویر جی بات کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ آپ کی پروفائل دیکھی تھی جس میں آپ کی عمر تقریباً 20 یا 22 سال لکھی ہوئی تھی تو اسی مناسبت سے آپ کو خالی نام سے مخاطب کیا تھا
شکیب — مارچ 10، 2016 10:28 صبح
نہیں نہیں ویر جی بات کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ آپ کی پروفائل دیکھی تھی جس میں آپ کی عمر تقریباً 20 یا 22 سال لکھی ہوئی تھی تو اسی مناسبت سے آپ کو خالی نام سے مخاطب کیا تھا
چلو ٹھیک ہے، بھائی نہیں تو انکل بھی قبول ہے۔ آپ شکیب انکل پکار سکتی ہیں۔ آداب :D
عباس اعوان — مارچ 10، 2016 11:08 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
11 سال کی عمر سے شاعری ؟
:doh1:
زیک — مارچ 10، 2016 4:45 شام
باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔
بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
آپ فقیر جو ہوئے!
قرۃالعین اعوان — مارچ 13، 2016 7:13 شام
خوش آمدید منصورہ!! ☺
من — مارچ 14، 2016 4:35 شام
11 سال کی عمر میں کہا گیا ایک شعر
امتحان جب بھی اتے ہیں سب کے ہوش اڑ جاتے ہیں..... پھر بیٹھ کے پڑھنا پڑتا ہے جب ٹیوی بند ہو جاتے ہیں
خوش آمدید۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ!
11 سال کی عمر والے ٹوٹے پھوٹے اشعار ایک آدھ یاد ہوں تو سنائیں۔
نہیں یاد ہوں تو ۔۔۔۔ یاد کر کے سنائیں!
مریم افتخار — مارچ 14، 2016 5:08 شام
جی آیاں نُوں منصورہ جی!
گوانڈِیاں دی کُڑی نُوں اپنے ویہڑے وِچ ویکھ کے بہت خُوشی ہوئی۔
من دی شاعری وی من نوں بھائی !
اللہ تہانُوں پاگ لاوے تے تہاڈِیاں آساں مُراداں پُوریاں کرے!
:)
اِنہاں دعاواں دے بدلے ساڈی ٹِیم دی رکھشا کریو!
زیک — مارچ 14، 2016 5:15 شام
ملک انڈیا شہر پنجاب
پنجاب کسی شہر کا نام بھی ہے؟
من — مارچ 15، 2016 3:54 صبح
پنجاب کسی شہر کا نام بھی ہے؟
ملک انڈیا سٹیٹ پنجاب سٹی قادیان
من — مارچ 15، 2016 10:00 صبح
شکریہ جی اتنی اتنی دعاؤں کا اللہ میان اپکے حق مین بھی پورے کرے
جی آیاں نُوں منصورہ جی!
گوانڈِیاں دی کُڑی نُوں اپنے ویہڑے وِچ ویکھ کے بہت خُوشی ہوئی۔
من دی شاعری وی من نوں بھائی !
اللہ تہانُوں پاگ لاوے تے تہاڈِیاں آساں مُراداں پُوریاں کرے!
:)
اِنہاں دعاواں دے بدلے ساڈی ٹِیم دی رکھشا کریو!
من — مارچ 15، 2016 10:01 صبح
ٹایپو مسٹکس کے لیے معذرت
مریم افتخار — مارچ 15، 2016 10:41 صبح
شکریہ جی اتنی اتنی دعاؤں کا اللہ میان اپکے حق مین بھی پورے کرے
آمین ثم آمین!
چنگے تُسی پنجابی او جی۔۔۔۔۔ پنجابی دا جواب اُردو چے دیندے او :)
Hassan naqvi — مارچ 15، 2016 10:59 صبح
خوش آمدید
من — مارچ 15، 2016 11:14 صبح
کی کریے اردو محفل چے اے آں
آمین ثم آمین!
چنگے تُسی پنجابی او جی۔۔۔۔۔ پنجابی دا جواب اُردو چے دیندے او :)
تجمل حسین — جولائی 13، 2016 10:59 صبح
ملک انڈیا سٹیٹ پنجاب سٹی قادیان
بہت خوب۔ پھر تو آپ کو خوش آمدید کہنا بنتا ہے۔ :)
اردو محفل میں خوش آمید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
من — جولائی 13، 2016 5:49 شام
ش
بہت خوب۔ پھر تو آپ کو خوش آمدید کہنا بنتا ہے۔ :)
اردو محفل میں خوش آمید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
شکریہ جی
محمدابوعبداللہ — جولائی 13، 2016 10:40 شام
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں :glasses-cool:

خوش آمدید۔
اوندیاں نال ای شاعری اللہ ای خیر کرے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.88524/page-4