سید عمران — جون 16، 2018 9:22 شام
مجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:22 شام
نجانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے نہیں معلوم۔ ممکن ہے آپ سے کہیں واسطہ پڑا ہو۔
آپ کو یقین ہے کہ اس محفلِ رنگ و بو میں آپ کا واقعی پہلا جنم. ہے؟
عبدالقیوم چوہدری — جون 16، 2018 9:23 شام
شکریہ مریم صاحبہ۔ آپ سے خوب نبھے گی۔
بھلیکھا جے۔
جان — جون 16، 2018 9:23 شام
باضابطہ خوش آمدید۔
تعلیم میں شعبہ کون سا ہے.
شکریہ بھیا۔

مریم افتخار — جون 16، 2018 9:23 شام
جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔مجھے کسی کی نسبت درکار نہیں۔ میں جو ہوں وہی ٹھیک ہوں۔
نسبت نہ سہی پر ہم آپ کو John ہی کہیں گے. نہیں ماننا تو نام بدل لیجیے!

جان — جون 16، 2018 9:24 شام
آپ کو یقین ہے کہ اس محفلِ رنگ و بو میں آپ کا واقعی پہلا جنم. ہے؟
مطلب؟ سمجھا نہیں؟
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:24 شام
شکریہ بھیا۔
اچھا شعبہ ہے. اللہ اسے مبارک کرے.
جان — جون 16، 2018 9:24 شام
عرفان سعید — جون 16، 2018 9:25 شام
جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔
جان — جون 16، 2018 9:25 شام
نسبت نہ سہی پر ہم آپ کو John ہی کہیں گے. نہیں ماننا تو نام بدل لیجیے!
آپ کی مرضی۔

مریم افتخار — جون 16، 2018 9:25 شام
یہ کیا ہوا رہا ہے آج کل محفل میں

یاز — جون 16، 2018 9:25 شام
مجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
بقول شاعر
جان ہے تو جہان ہے، وغیرہ
جان — جون 16، 2018 9:30 شام
مجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
مجھے تو دو ہی بندے یہاں بہت اچھے لگے ہیں۔ یاز بھیا اور قیوم بھیا۔ انہی کی وجہ سے یہاں من لگا ہوا ہے۔ سیاسی زمرہ نہ ہو تو ہم یہاں سے چلتے بنیں۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 16، 2018 9:32 شام
کوئی چار دیہاڑے لنگھاں تے لوو۔۔۔
محمد وارث — جون 16، 2018 9:32 شام
نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
گو کہ آپ کا یہ تعارف زبردستی کا سا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ محفل کے مطابق خوش آمدید جناب!
جان — جون 16، 2018 9:33 شام
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔
عرفان بھائی مجھے تو کیمسٹری بہت زیادہ پسند ہے۔ ہر شخص کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور ہمارا بس ایسے ہی ہے۔
جان — جون 16، 2018 9:34 شام
گو کہ آپ کا یہ تعارف زبردستی کا سا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ محفل کے مطابق خوش آمدید جناب!
جی بالکل زبردستی ہے۔ انسیکیور ٹائپ ہوں اس لیے معذرت۔ خوش آمدید کے لیے شکریہ۔
جان — جون 16، 2018 9:36 شام
کوئی چار دیہاڑے لنگھاں تے لوو۔۔۔
گزار تو رہے ہیں لیکن مریم صاحبہ کچھ دنوں سے کافی تجسس میں مبتلا ہیں۔ اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔
عرفان سعید — جون 16، 2018 9:36 شام
عرفان بھائی مجھے تو کیمسٹری بہت زیادہ پسند ہے۔ ہر شخص کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور ہمارا بس ایسے ہی ہے۔
تفنن برطرف۔ بہت خوشی ہوئی جان کر۔ ماشاءاللہ کون سی ڈگری کی تعلیم جاری ہے؟
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:36 شام
جی بالکل زبردستی ہے۔ انسیکیور ٹائپ ہوں اس لیے معذرت۔ خوش آمدید کے لیے شکریہ۔
آپ کو ان سیکیور محسوس نہیں کرنا چاہئیے. ایسا کچھ نہیں ہے.