تعارف

جان — جون 16، 2018 9:11 شام
نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
عرفان سعید — جون 16، 2018 9:12 شام
نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
محفل کی جان کو خوش آمدید۔
جان — جون 16، 2018 9:12 شام
محفل کی جان کو خوش آمدید۔
شکریہ عرفان بھیا۔
محمد تابش صدیقی — جون 16، 2018 9:13 شام
باضابطہ خوش آمدید۔
تعلیم میں شعبہ کون سا ہے.
اے خان — جون 16، 2018 9:13 شام
نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
خوش آمدید ☺️
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید John :)
اے خان — جون 16، 2018 9:14 شام
امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہوگا.
جان — جون 16، 2018 9:14 شام
شکریہ خان بھائی۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 16، 2018 9:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید John :)
توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟
جان — جون 16، 2018 9:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید John :)
شکریہ مریم صاحبہ۔ آپ سے خوب نبھے گی۔ :)
یاز — جون 16، 2018 9:16 شام
محفل پہ خوش آمدید جان صاحب!
جان — جون 16، 2018 9:16 شام
امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہوگا.
بہت اچھا۔ یاز بھیا، چوہدری بھیا سبھی بہت اچھے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 16، 2018 9:16 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
کہ پڑھدے او ؟
پنڈی وال او جی ؟
جان — جون 16، 2018 9:16 شام
توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟
استخارہ؟
جان — جون 16، 2018 9:17 شام
محفل پہ خوش آمدید جان صاحب!
شکریہ یاز بھیا۔
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:17 شام
توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟

کیمسٹری میں پڑھے تھے پہلی بار
جان ڈالٹن صاحب.
اس کے بعد اردو میں جان لکھا ہو تو یا تو شبیر جان لگتا ہے یا John Dalton
امید ہے صاحب لڑی شبیر جان کہلوانا پسند نہیں کریں گے. :)
جان — جون 16، 2018 9:18 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
کہ پڑھدے او ؟
پنڈی وال او جی ؟
معاشرت۔
مقیمی نہیں۔
مریم افتخار — جون 16، 2018 9:19 شام
آپ اچھے انسان ہیں پر پھر بھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں؟ :battingeyelashes:
جان — جون 16، 2018 9:20 شام
کیمسٹری میں پڑھے تھے پہلی بار
جان ڈالٹن صاحب.
اس کے بعد اردو میں جان لکھا ہو تو یا تو شبیر جان لگتا ہے یا John Dalton
امید ہے صاحب لڑی شبیر جان کہلوانا پسند نہیں کریں گے. :)
جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔مجھے کسی کی نسبت درکار نہیں۔ میں جو ہوں وہی ٹھیک ہوں۔ :)
جان — جون 16، 2018 9:21 شام
آپ اچھے انسان ہیں پر پھر بھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں؟ :battingeyelashes:
نجانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے نہیں معلوم۔ ممکن ہے آپ سے کہیں واسطہ پڑا ہو۔
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.101879/