تعارف

سید عمران — جون 28، 2018 5:12 شام
خوش آمدید جان بھیا:welcome::AOA:
اگر بھیا نہ لگتا تو کتنا ہولناک جملہ ہوجانا تھا!!!
اے خان — جون 28، 2018 5:25 شام
اگر بھیا نہ لگتا تو کتنا ہولناک جملہ ہوجانا تھا!!!
مجھے تو ابھی بھی ہولناک لگ رہا ہے.
محمد خرم یاسین — جون 28، 2018 6:20 شام
با ضابطہ طورپر خوش آمدید۔مرحبا۔جی آیاں نوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.101879/page-5