جان — جون 17، 2018 8:44 صبح
محفل میں خوش آمدید برادر
جان !
امید ہے آپ کی صلاحیتیں یہاں اور نکھریں گی۔
بہت بہت شکریہ برادرم عزیز۔
عبید انصاری — جون 17، 2018 8:17 شام
بھائی جان"جان" ہم بھی آپ کو جی جان سے خوش آمدید کہتے ہیں
جان — جون 17، 2018 8:20 شام
بھائی جان"جان" ہم بھی آپ کو جی جان سے خوش آمدید کہتے ہیں
بہت شکریہ بھیا۔ آپ سب کے بیچ اچھا وقت گزر رہا ہے۔
سلفیورک ایسڈ — جون 18، 2018 5:01 صبح
بھیا کیمسٹری والے جان ہیں یا wwe والے جان
جان — جون 18، 2018 11:49 صبح
بہت شکریہ بھیا۔ آپ سب کے بیچ اچھا وقت گزر رہا ہے۔
Mohd Hamza مضحکہ خیز کی ریٹنگ؟
م حمزہ — جون 18، 2018 12:53 شام
Mohd Hamza مضحکہ خیز کی ریٹنگ؟
ارے یار پتا نہیں کیسے ہوا تھا۔شایدموبائل پر access کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہو۔
بہر حال میں نے ختم کردی ہے۔ معذرت !!!
جان — جون 18، 2018 1:20 شام
ارے یار پتا نہیں کیسے ہوا تھا۔شایدموبائل پر access کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہو۔
بہر حال میں نے ختم کردی ہے۔ معذرت !!!
شکریہ۔
خالد محمود چوہدری — جون 18، 2018 1:50 شام
جان جی خوش آمدید
جان — جون 18، 2018 1:52 شام
محمد امین صدیق — جون 18، 2018 2:54 شام
جان — جون 18، 2018 2:55 شام
ہم آپ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
عرفان سعید — جون 18، 2018 3:01 شام
مابدولت نے اس بار لفاظی و سخن دانی کے ثقل و گراں باری کو بے حد لطیف و رقیق کر کے پیش فرمایا ہے۔
سرگوشی
بالفاظِ دیگر مابدولت نے ہتھ ہولا رکھا ہے۔
اس قدر سادہ مراسلہ دیکھ کر، میرا تے ہاسا ہی نکل گیا، جس کے لیے ہم مابدولت سے معذرت کے خواستگار ہیں۔
محمد امین صدیق — جون 18، 2018 3:04 شام
مابدولت نے اس بار لفاظی و سخن دانی کے ثقل و گراں باری کو بے حد لطیف و رقیق کر کے پیش فرمایا ہے۔
سرگوشی
بالفاظِ دیگر مابدولت نے ہتھ ہولا رکھا ہے۔
اس قدر سادہ مراسلہ دیکھ کر، میرا تے ہاسا ہی نکل گیا، جس کے لیے ہم مابدولت سے معذرت کے خواستگار ہیں۔
اور "
قدرمندانہ " و "
دوستانہ " بھی !
محمد امین صدیق — جون 18، 2018 3:12 شام
مجھے سیاست کے علاوہ یہاں کسی چیز میں کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ اسی وجہ سے یہاں آیا تھا۔ تھوڑی بہت شاعری پڑھنے کا شوق ہے۔ مجھے یہاں کے لوگوں میں بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں، کیسے ہیں، کیوں ہیں، کہاں سے ہیں۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔
لائق ستائش صاف گوئی کا برملا اظہارجرات مندانہ ۔ مابدولت خوش ہوئے ۔
جان — جون 18، 2018 3:20 شام
بھیا کیمسٹری والے جان ہیں یا wwe والے جان
بھیا ہم اردو میں "جیم الف نون" والے جان ہیں۔
ایمان عباس خان — جون 25، 2018 6:55 شام
شوشل میڈیا ممبر ہوں فیس بک پر اردو ادب کے صف اول کے پیج کی ٹیم ممبر ہوں اس کے علاوہ شاعرہ ہوں اور کالم لکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔سکول ٹیچر بھی ہوں اور تاریخ کی سٹوڈینٹ بھی۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
جان — جون 25، 2018 7:26 شام
شوشل میڈیا ممبر ہوں فیس بک پر اردو ادب کے صف اول کے پیج کی ٹیم ممبر ہوں اس کے علاوہ شاعرہ ہوں اور کالم لکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔سکول ٹیچر بھی ہوں اور تاریخ کی سٹوڈینٹ بھی۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
نیچے دیے گئے ربط پہ جا کر نئی لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف پیش کریں۔
تعارف و انٹرویو
ایمان عباس خان — جون 26، 2018 10:54 صبح
نیچے دیے گئے ربط پہ جا کر نئی لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف پیش کریں۔
تعارف و انٹرویو
شکریہ
زیک — جون 28، 2018 12:55 شام
خوش آمدید جان
مہر نگار — جون 28، 2018 5:05 شام
خوش آمدید جان بھیا