محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:52 صبح
میرا نام محمد آصف میؤ ہے اور میں ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھتا ہوں ۔
سید عمران — اپریل 9، 2021 8:58 صبح
خوش آمدید۔۔۔
اتنے جامع و مفصل تعارف پر شکریہ!!!
اے خان — اپریل 9، 2021 9:20 صبح
خوش آمدید

محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 9:21 صبح
خوش آمدید
شکریہ
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 9:21 صبح
خوش آمدید۔۔۔
اتنے جامع و مفصل تعارف پر شکریہ!!!
شکریہ
سید عمران — اپریل 9، 2021 9:23 صبح
دو بار شکریہ ادا کرنے پر آپ کا ایک بار پھر شکریہ!!!
محمد وارث — اپریل 9، 2021 11:11 صبح
خوش آمدید آصف صاحب۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 11:12 صبح
سید عاطف علی — اپریل 9، 2021 11:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محمد آصف صاحب
شمشاد — اپریل 9، 2021 5:26 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں مثلاً تعلیم کتنی ہے، دلچسپیاں کیا ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
AinAlif — اپریل 9، 2021 5:45 شام
میرا تعارف کوئی بھی نہیں ہے۔

سیما علی — اپریل 9، 2021 6:00 شام
خوش آمدید
محمد آصف میؤ صاحب
عرفان سعید — اپریل 9، 2021 6:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 6:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں مثلاً تعلیم کتنی ہے، دلچسپیاں کیا ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جی میں کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سمسٹر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا طالب علم ہوں۔اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور میرے اندر ایک بھوک ہے اردو اور اس سے جڑے لوگوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی ۔خود بھی تھوڑا بہت لکھتا ہوں لیکن مجھے آپ لوگوں سے درگت نہیں بنوانی
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 6:43 شام
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 6:43 شام
خوش آمدید
محمد آصف میؤ صاحب
بہت شکریہ
محمد عبدالرؤوف — اپریل 9، 2021 6:49 شام
خوش آمدید آصف بھائی
خود بھی تھوڑا بہت لکھتا ہوں لیکن مجھے آپ لوگوں سے درگت نہیں بنوانی
بے دھڑک اپنی کاوش شاملِ محفل کریں۔ محفل میں باکمال اساتذہ موجود ہیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 6:51 شام
خوش آمدید آصف بھائی
بے دھڑک اپنی کاوش شاملِ محفل کریں۔ محفل میں باکمال اساتذہ موجود ہیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 6:53 شام
بات جو بھی کوئی ہو دل میں وہ سنا جانا
بات نہ کرنا چلو چہرہ ہی دکھا جانا
ابھی فرصت نہیں تمہیں تو کوئی بات نہیں
مرے جنازے کا اعلاں سنو تو آ جانا
ازقلم خود
عرفان سعید — اپریل 9، 2021 7:13 شام
جی میں کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سمسٹر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا طالب علم ہوں۔
واہ جناب! کوئی تو کیمسٹری پڑھنے والا ملا۔
کیمسٹری میں کون سی برانچ پسند ہے؟