خوش آمدید آصف!
یہ تو بہت افسوس کی بات ہے۔ کس نے آپ کو زبردستی کیمسٹری میں ڈالا؟
یہ تو بہت افسوس کی بات ہے۔ کس نے آپ کو زبردستی کیمسٹری میں ڈالا؟
سر ہم کیمسٹری والے تو نہیں، مگر کیمسٹری کے عم زاد کہہ لیں
میں بھی زیک کی طرح پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اگر ایک مضمون پسند نہیں تو اسے زبردستی پڑھنا اپنی صلاحیتوں اور وقت کا ضیاع ہے۔
یہ کام تو یہاں نہ چاہتے ہوئے بھی کیا جاتا ہے!!!
ویسے بغور سمجھا جائے اور دیکھا جائے تو مضمون تو آپ کا یادیں بھی ہیں۔۔ جو گنگناتی ہیں۔ زبردست
اور ہم بھی کاندھے سے کاندھا ملائے آُپ کے ساتھ شریک ہیں اس کارِ خیر میں۔
ان معاملات میں زیادہ قصوروار بڑے نہیں ہوتے جو دوسروں کی ریس میں اپنے بچوں کی دلچسپی اور رحجان کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.115840/page-3