محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 7:24 شام
واہ جناب! کوئی تو کیمسٹری پڑھنے والا ملا۔
کیمسٹری میں کون سی برانچ پسند ہے؟
جی پسند تو کوئی سی بھی نہیں مگر میرا میجر سبجیکٹ اِن آرگینک کیمسٹری ہے
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 7:31 شام
جی میں کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سمسٹر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا طالب علم ہوں۔اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور میرے اندر ایک بھوک ہے اردو اور اس سے جڑے لوگوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی ۔خود بھی تھوڑا بہت لکھتا ہوں لیکن مجھے آپ لوگوں سے درگت نہیں بنوانی
آپ کی اجازت سے تھوڑی بنائیں گے۔
آپ کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سب بھول جائیے اور تصور کیجئے کہ آپ نے آج ہی کالج فرسٹ ائیر میں ایڈمشن لیا ہے اوہ ہم آپ سے سینئر ہیں۔پھر دیکھئے زبردستی درگت بنائیں گے۔
آپ کے آنے سے زیادہ ہمیں آپ کے اس محاورے نے شاد کیا۔۔ اسی خوشی میں آپ کے لئے دلی دعا ہے کہ آپ اس اردو محفل کو آباد کئے رکھیں۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 7:37 شام
آپ کی اجازت سے تھوڑی بنائیں گے۔
آپ کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سب بھول جائیے اور تصور کیجئے کہ آپ نے آج ہی کالج فرسٹ ائیر میں ایڈمشن لیا ہے اوہ ہم آپ سے سینئر ہیں۔پھر دیکھئے زبردستی درگت بنائیں گے۔
/QUOTE]
میں میری درگت بنانے کا ارادہ رکھنے والے سینیئرز کی درگت بنانے میں پورے ڈیپارٹمنٹ میں مشہور ہوں ۔ وہ ایک ہندی فلم کا ڈایئلاگ ہے نا کہ
" میں دِکھتا ہوں شریف اینڈ صوامی ٹائپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 7:42 شام
میں میری درگت بنانے کا ارادہ رکھنے والے سینیئرز کی درگت بنانے میں پورے ڈیپارٹمنٹ میں مشہور ہوں ۔ وہ ایک ہندی فلم کا ڈایئلاگ ہے نا کہ
" میں دِکھتا ہوں شریف اینڈ صوامی ٹائپ کا ۔۔۔
لیکن صوامی
س سے ہوتا ہے آصف میاں
کون سی ہندی فلم۔۔۔۔ نام بتائیے، ہم بھی تو دیکھیں یہ کون سی ہندی فلم ہے جسے دیکھ دیکھ آپ اپنی اردو کی بھوک مٹا رہے۔
اور ہاں پہلے ہی بتا دیں کہ ہماری کسی بات کو دل پہ مت لیجئے گا ،
ہائے اللہ۔۔۔ پھر تو آپ اپنے سینئرز کی درگت بنانے کی منصوبہ بندی میں ہی لگے رہتے ہوں گے۔۔۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 7:46 شام
[QUOTE="گُلِ یاسمیں, post: 2353471, member: 22985"
ہائے اللہ۔۔۔ پھر تو آپ اپنے سینئرز کی درگت بنانے کی منصوبہ بندی میں ہی لگے رہتے ہوں گے۔۔۔[/QUOTE]
اسکے لئے مجھے منصوبہ بندی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 7:52 شام
اسکے لئے مجھے منصوبہ بندی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
یعنی کہ احتیاطاً پہلے ہی بنا رکھے ہیں تمام منصوبے۔۔۔ یا فوری طور پر ذہن میں آ جاتے ہوں گے؟
اچھا کوئی ایک واقعہ سنائیے جس کو سُن کر ہم یقین کر لیں کہ آپ واقعی بڑی چیز ہیں جو اپنے سینئرز کی درگت بنا سکے۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 7:52 شام
لیکن صوامی س سے ہوتا ہے آصف میاں
کون سی ہندی فلم۔۔۔۔ نام بتائیے، ہم بھی تو دیکھیں یہ کون سی ہندی فلم ہے جسے دیکھ دیکھ آپ اپنی اردو کی بھوک مٹا رہے۔
اور ہاں پہلے ہی بتا دیں کہ ہماری کسی بات کو دل پہ مت لیجئے گا ،
ہائے اللہ۔۔۔ پھر تو آپ اپنے سینئرز کی درگت بنانے کی منصوبہ بندی میں ہی لگے رہتے ہوں گے۔۔۔
بھلے صوامی ہے یا سوامی اور ہندی فلم سے آپ جیسے صاحِبِ علم لوگ اردو کی بھوک مٹاتے ہونگے
میری باتوں کو کسی نے گستاخی سمجھا تو وہ اسکے اپنے دماغ کا خلل ہوگا
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 7:56 شام
بھلے صوامی ہے یا سوامی اور ہندی فلم سے آپ جیسے صاحِبِ علم لوگ اردو کی بھوک مٹاتے ہونگے
میری باتوں کو کسی نے گستاخی سمجھا تو وہ اسکے اپنے دماغ کا خلل ہوگا
ہر گز نہیں سمجھتے گستاخی۔۔۔ کیونکہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ جو ہانڈی میں ہو وہی نکلتا ہے۔
اردو غلط لکھنے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے بیٹا۔۔۔ ایک دوسر ے کی املا کی نشاندہی کرنا اردو زبان کا قرض ہے ہم پر۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:00 شام
یعنی کہ احتیاطاً پہلے ہی بنا رکھے ہیں تمام منصوبے۔۔۔ یا فوری طور پر ذہن میں آ جاتے ہوں گے؟
اچھا کوئی ایک واقعہ سنائیے جس کو سُن کر ہم یقین کر لیں کہ آپ واقعی بڑی چیز ہیں جو اپنے سینئرز کی درگت بنا سکے۔
ایک واقعہ ہے جو ایک فی میل سینیئر کے ساتھ پیش آیا ۔میرا یونیورسٹی میں پہلا دن تھا مجھے کلاس روم کے فرنٹ ڈیسک پہ درگت بنانے کے لئے کھڑا کر دیا گیا میں ادب سے درگت بنوا رہا تھا کہ ایک محترمہ نے چھیڑ چھاڑ کی اور پھر
بقول شاعر
؏ میں اس کے بعد کے قصے یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:01 شام
ہر گز نہیں سمجھتے گستاخی۔۔۔ کیونکہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ جو ہانڈی میں ہو وہی نکلتا ہے۔
اردو غلط لکھنے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے بیٹا۔۔۔ ایک دوسر ے کی املا کی نشاندہی کرنا اردو زبان کا قرض ہے ہم پر۔
اوہ تبھی آپ نے شروع میں کہا کہ ہماری باتوں کو دل پہ مت لیجیے گا
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:05 شام
ایک واقعہ ہے جو ایک فی میل سینیئر کے ساتھ پیش آیا ۔میرا یونیورسٹی میں پہلا دن تھا مجھے کلاس روم کے فرنٹ ڈیسک پہ درگت بنانے کے لئے کھڑا کر دیا گیا میں ادب سے درگت بنوا رہا تھا کہ ایک محترمہ نے چھیڑ چھاڑ کی اور پھر
بقول شاعر
؏ میں اس کے بعد کے قصے یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
یہ تو پھر آپ کی درگت بنی نا۔
جی بالکل لکھئے گا بھی مت ۔ نہ بقول شاعر اور نہ بوجہ اصولِ اردو محفل
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:06 شام
اوہ تبھی آپ نے شروع میں کہا کہ ہماری باتوں کو دل پہ مت لیجیے گا
ہاں جی۔۔۔۔
اپ بھی بخوشی ہماری املا کی غلطیاں نکال سکتے ہیں۔ آخر کو ہم بھی اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں یہاں۔
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:14 شام
یہ تو پھر آپ کی درگت بنی نا۔
جی بالکل لکھئے گا بھی مت ۔ نہ بقول شاعر اور نہ بوجہ اصولِ اردو محفل
آپ کی اس بات سے میرے ایک دوست کی بات یاد آ گئی لیکن بوجہ اصولِ اردو محفل ایک بار پھر لکھنے سے قاصر ہوں
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:19 شام
ہاں جی۔۔۔۔
اپ بھی بخوشی ہماری املا کی غلطیاں نکال سکتے ہیں۔ آخر کو ہم بھی اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں یہاں۔
توبہ توبہ میری اتنی مجال
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:19 شام
آپ کی اس بات سے میرے ایک دوست کی بات یاد آ گئی لیکن بوجہ اصولِ اردو محفل ایک بار پھر لکھنے سے قاصر ہوں
اللہ توبہ۔۔۔ لکھنے سے قاصر ہوں کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں؟
یا پھر آپ کی زندگی کے زیادہ تر واقعات اسی قاصر کے گرد گھومتے ہیں۔ احتیاط کیا کیجئے۔ آپ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔مُلک کا کل ہیں۔
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:20 شام
اتنی نہ کتنی۔۔۔غلطی تو غلطی ہوتی نا۔۔چاہے چھوٹا کرے یا بڑا۔ اصلاح ضروری ہوتی ہے
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:20 شام
اللہ توبہ۔۔۔ لکھنے سے قاصر ہوں کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں؟
یا پھر آپ کی زندگی کے زیادہ تر واقعات اسی قاصر کے گرد گھومتے ہیں۔ احتیاط کیا کیجئے۔ آپ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔مُلک کا کل ہیں۔
مجھے اندازہ تھا آپ نے یہی کہنا ہے
محمد آصف میؤ — اپریل 9، 2021 8:22 شام
اتنی نہ کتنی۔۔۔غلطی تو غلطی ہوتی نا۔۔چاہے چھوٹا کرے یا بڑا۔ اصلاح ضروری ہوتی ہے
لیکن ہمارے معاشرے میں اصلاح کا حق صرف بڑوں کے پاس ہوتا ہے ۔ چھوٹا اصلاح کرے تو اسے اصلاح نہیں گستاخی خیال کیا جاتا ہے
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:24 شام
لیکن ہمارے معاشرے میں اصلاح کا حق صرف بڑوں کے پاس ہوتا ہے ۔ چھوٹا اصلاح کرے تو اسے اصلاح نہیں گستاخی خیال کیا جاتا ہے
بڑے اپنے تجربات کی روشنی میں بتاتے ہیں یا اصلاح کرتے ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ چھوٹے ہمیشہ غلط ہوں۔ چھوٹوں سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
ہم نے کافی کچھ سیکھا چھوٹوں سے۔
گُلِ یاسمیں — اپریل 9، 2021 8:25 شام
مجھے اندازہ تھا آپ نے یہی کہنا ہے
یعنی کہ یہ تو کمال ہی ہو گیا۔۔۔۔آپ کا اندازہ درست ثابت ہو گیا کہ ہم نے کیا کہنا تھا۔