تعارف

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:28 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید غدیر زھرا بہن :)
نوازش​
بھیا :)
محسن وقار علی — دسمبر 27، 2012 5:45 صبح
:waslam::welcome:
باباجی — دسمبر 27، 2012 5:51 صبح
و علیکم السلام
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 27، 2012 6:20 صبح
خوش آمدید غدیر زھرا صاحبہ
عمراعظم — دسمبر 27، 2012 6:23 صبح
خوش آمدید محترمہ !
محمد بلال اعظم — دسمبر 27، 2012 6:33 صبح
خوش آمدید
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 6:48 صبح
نوازش :)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 6:48 صبح
نوازش :)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 6:49 صبح
نوازش​
محترم
:)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 6:49 صبح
خوش آمدید غدیر زھرا صاحبہ
نوازش سر :)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 6:50 صبح
و علیکم السلام
خوش آمدید
نوازش :)
محب علوی — دسمبر 27، 2012 7:40 صبح
خوش آمدید ،
آپ کا اوتار دیکھ کر مشاغل پوچھنے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی۔ :)
شعبان نظامی — دسمبر 27، 2012 7:59 صبح
السلامُ علیکم !
:aadab:
مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا :)
خوش آمدید @غدیر زھرا سس!
آپ اپنا تعارف کرائیں گی یا صرف نایاب بھیا کہ تعارف پر ہی اکتفا کیا جائے:)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 8:04 صبح
خوش آمدید ،
آپ کا اوتار دیکھ کر مشاغل پوچھنے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی۔ :)
اوتار پہ مت جائیں :) مشاغل کچھ خاص نہیں۔۔ایک سٹوڈنٹ کے جو مشاغل ھو سکتے ہیں وہی میرے بھی ہیں :) کتابیں پڑھنا، فیس بک، کوکنگ کرنا۔۔۔۔ ملا کی دوڑ مسجد تک۔۔:)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 8:08 صبح
خوش آمدید @غدیر زھرا سس!
آپ اپنا تعارف کرائیں گی یا صرف نایاب بھیا کہ تعارف پر ہی اکتفا کیا جائے:)
نوازش :) گریجویشن کی سٹوڈنٹ ہوں۔۔اس کے علاوہ بھلا کیا بتاؤں۔۔:)
نیلم — دسمبر 27، 2012 8:13 صبح
خوش آمدید :)
شعبان نظامی — دسمبر 27، 2012 8:25 صبح
نوازش :) گریجویشن کی سٹوڈنٹ ہوں۔۔اس کے علاوہ بھلا کیا بتاؤں۔۔:)
بس کافی ہے!
شکریہ نہیں بلکہ نوازش:sleep:
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 8:31 صبح
بس کافی ہے!
شکریہ نہیں بلکہ نوازش:sleep:
۔۔۔۔۔۔۔:)
غدیر زھرا — دسمبر 27، 2012 8:34 صبح
شکریہ​
۔۔:)
ملائکہ — دسمبر 27، 2012 9:44 صبح
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی

شکریہ بہت اچھا نام ہے ماشااللہء:love:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57842/page-2