سر آپ نے تو کہا کافی ہے لیکن مجھے لگا کافی نہیں ہے
ضدی، غصہ ور، مخلص اور باتونی ہوں۔۔ اندار کی خاموشی سے گھبرا کے بولتی ہوں تو بولتی ہی چلی جاتی ہوں--سر آپ نے تو کہا کافی ہے لیکن مجھے لگا کافی نہیں ہے
ضدی، غصہ ور، مخلص اور باتونی ہوں۔۔ اندار کی خاموشی سے گھبرا کے بولتی ہوں تو بولتی ہی چلی جاتی ہوں--اسی لیے تو لکھا تھا تاکہ آپ سب کچھ اگل دیں
میرا نام ’’شعبان نظامی‘‘ ہی میری پہچان ہے۔
میں بابوں کو پہچاننے میں کچھ ایسی بھی ماہر نہیں۔۔
شکریہ
بٹیا اگر وقت اجازت دے تو " نمرہ احمد " کا لکھا ناول " مصحف " کوضد اور غصہ " جوش " کو ہمراہ لیئے مخلصی کے ساتھ کم از کم دوبار پڑھنا
میں یہ ناول پڑھ چکی ہوں
شکریہ بہنا
اگر کہا جائے کہ " مصحف " کا پیغام کیا ہے ۔۔۔۔۔؟
ماشاءاللہ
الہٰی آمین
سر آپ کو بابوں کی نگری کا پتہ معلوم ہے۔۔؟
نایاب بھیا! مصحف کا پیغام تو بڑا واضح ہے ’’ہدایت‘‘۔ اسی پیغام ہدایت کو انسانوں کے دل و دماغ میں راسخ کرنے کے لیے سابقہ امم کے واقعات بیان ہوئے، آخرت، موت و حیات، اللہ کی صفات اور جملہ مضامینِ قرآن بیان ہوئے۔
جیسا کہ آپ کے انداز سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ پڑھنے سے شغف رکھتی ہیں تو نظر دوڑائیں ان شاء اللہ آپ کو بابے نظر آجائیں گے۔
یہ تو ہے--ویسے بھی آج کل بابوں میں خود کو دوسروں کی نظروں سے پوشیدہ رکھنے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے--
جواب دونوں ہی اپنی جگہ مکمل ہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57842/page-3