غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 5:06 شام
السلامُ علیکم !

مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا

افلاطون — دسمبر 26، 2012 5:11 شام
ملائکہ — دسمبر 26، 2012 5:15 شام
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔آپکا نام تو بہت پیارا ہے کیا مطلب ہے؟؟
سلیمان اشرف — دسمبر 26، 2012 5:18 شام
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ بس روزانہ چکر لگائیے گا۔
عمر سیف — دسمبر 26، 2012 5:20 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
نایاب — دسمبر 26، 2012 5:30 شام
محترمہ غدیر زہرا بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محفل اردو سیکھنے سیکھانے کا ہی چمن ہے ۔
ان شاءاللہ آپ کے ذوق کی تکمیل ہوگی یہاں ۔
نایاب — دسمبر 26، 2012 5:38 شام
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔ خوش آمدید ۔۔۔ آپکا نام تو بہت پیارا ہے کیا مطلب ہے؟؟
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی
غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 5:50 شام
نواز
ش

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 5:56 شام
ملائکہ آپ کے سوال کا جواب نایاب بھیا نے دے دیا ہے

بنتِ سلیم — دسمبر 26، 2012 5:58 شام
السلامُ علیکم !

مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا
وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپکا نام اور اوتار دونوں بہت اچھے ہیں۔
غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 5:59 شام
وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپکا نام اور اوتار دونوں بہت اچھے ہیں۔
نوازش بہنا

نایاب — دسمبر 26، 2012 6:00 شام
ملائکہ
آپ کے سوال کا جواب نایاب بہنا نے دے دیا ہے
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب بھائی
غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:00 شام
محترمہ غدیر زہرا بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محفل اردو سیکھنے سیکھانے کا ہی چمن ہے ۔
ان شاءاللہ آپ کے ذوق کی تکمیل ہوگی یہاں ۔
ان شاءاللہ

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:02 شام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب بھائی
معذ رت بھیا

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:03 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
نواز
ش

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:11 شام
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ بس روزانہ چکر لگائیے گا۔
ان شاءاللہ

نایاب — دسمبر 26، 2012 6:12 شام
معذ رت بھیا
بہنیں بھائیوں کا نا شکریہ ادا کرتی ہیں نا ہی معذرت
بس رعب جماتی ہیں ۔ اور دعا پاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
محمود احمد غزنوی — دسمبر 26، 2012 6:15 شام
خوش آمدید۔۔۔

فہیم — دسمبر 26، 2012 6:18 شام
السلامُ علیکم !

مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید غدیر زھرا بہن

غدیر زھرا — دسمبر 26، 2012 6:26 شام
بہنیں بھائیوں کا نا شکریہ ادا کرتی ہیں نا ہی معذرت
بس رعب جماتی ہیں ۔ اور دعا پاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔