تعارف

نیرنگ خیال — دسمبر 30، 2012 4:35 شام
میں نے امید ہے کہ خوش عام دید نہیں کہا ہوگا۔ میں ایسے معاملات میں کافی سے زیادہ سست واقع ہوا ہوں۔ بہت بہت خوش عام دید۔ :)
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ابھی ابھی ویسے اک شعر تو پڑھ کر آ رہا ہوں جو آپ کے عمدہ ذوق کا غماز ہے۔ :)
غدیر زھرا — دسمبر 31، 2012 2:58 صبح
ھممم--- :) شکریہ بھیا ۔۔۔:)
محمد شعیب — فروری 28، 2013 9:28 صبح
محترم بہنا عین ممکن ہے کہ میں نے غلط معنی بیان کیئے ہوں ۔
آپ سے التجا ہے کہ درست معنی لکھ کر علم میں اضافہ کریں ۔
جزاک اللہ خیراء
آپ کے بیان کردہ معنی کے تحت اسے زہرائے غدیر ہونا چاہیے۔ :) :)
ذوالفقار نقوی — جون 12، 2016 4:03 صبح
غدیر زھرا ۔۔۔۔
بیٹا آپ سے مل کر اچھا لگا
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2016 3:04 صبح
غدیر آپ محفل میں کم آتی ہیں یا مجھے ایسا محسوس ہوا؟
غدیر زھرا — جون 18، 2016 6:33 صبح
غدیر زھرا ۔۔۔۔
بیٹا آپ سے مل کر اچھا لگا
شکریہ سر :)
غدیر زھرا — جون 18، 2016 6:39 صبح
غدیر آپ محفل میں کم آتی ہیں یا مجھے ایسا محسوس ہوا؟
بہنا میں محفل میں واقعی کم آتی ہوں.. جب یہاں آئی تھی تب زیادہ آنا جانا تھا پھر ہاسٹل چلی گئی تو کچھ وجوہات کی بنا پر کٹ گئی اس کے بعد پھر کبھی اس طرح سے جڑ نہ سکی..میری نا اہلی میں زیادہ سوشلائز بھی نہیں کر پاتی..
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 13، 2016 2:27 صبح
ویلکم ویلکم :bighug:
مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں
کب سے ؟
ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں
کیا ؟ :thinking:
مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا
یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:
میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا
غدیر زھرا — جولائی 13، 2016 2:49 صبح
ویلکم ویلکم :bighug:
کب سے ؟
کیا ؟ :thinking:
یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:
جب سے محفل پر آئی ہوں :)
انسان کی ساری زندگی ہی کچھ نہ کچھ سیکھنے سے عبارت ہے..کچھ چیزیں جو ہم سیکھتے ہیں وہ بیان نہیں کی جاتیں ان پر عمل کیا جاتا ہے اگر میرے عمل سے کچھ بھی واضح نہیں تو سمجھیئے میں نے ہنوز کچھ نہیں سیکھا :)
آہو یہ بھی :)
حسن محمود جماعتی — جولائی 13، 2016 6:21 صبح
وعلیکم السلام!! محفل پر خوش آم دید۔:):)
جب سے محفل پر آئی ہوں
محفل پر آنے سے پہلے؟؟:):)
ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں
کس مرحلے؟:)
عبیر خان — جولائی 13، 2016 6:58 صبح
:waslam:
خوش آمدید اردو محفل میںِ :)
غدیر زھرا — جولائی 13، 2016 7:38 صبح
وعلیکم السلام!! محفل پر خوش آم دید۔:):)
محفل پر آنے سے پہلے؟؟:):)
کس مرحلے؟:)
شکریہ :)
محفل پر آنے سے قبل یقیناً کچھ اور کہتے ہوں گے کہ غدیر میرا قلمی نام ہے اور جو کہتے تھے وہ بتانا میں ضروری خیال نہیں کرتی :)
سیکھنے کے مرحلے میں..بتا چکی ہوں :)
غدیر زھرا — جولائی 13، 2016 7:39 صبح
:waslam:
خوش آمدید اردو محفل میںِ :)
شکریہ بہنا :)
حسن محمود جماعتی — جولائی 13، 2016 7:48 صبح
شکریہ :)
محفل پر آنے سے قبل یقیناً کچھ اور کہتے ہوں گے کہ غدیر میرا قلمی نام ہے اور جو کہتے تھے وہ بتانا میں ضروری خیال نہیں کرتی :)
سیکھنے کے مرحلے میں..بتا چکی ہوں :)
یہ غدیر والے جواب نہیں تھے ویسے!!
غدیر زھرا — جولائی 13، 2016 9:12 صبح
یہ غدیر والے جواب نہیں تھے ویسے!!
اب جانے غدیر والے جواب کیسے ہوتے ہیں :)
حسن محمود جماعتی — جولائی 13، 2016 9:17 صبح
اب جانے غدیر والے جواب کیسے ہوتے ہیں :)
آپ غدیر کے جواب پڑھیں پتا چل جائے گا۔
غدیر زھرا — جولائی 13، 2016 9:28 صبح
آپ غدیر کے جواب پڑھیں پتا چل جائے گا۔
:) :) :)
عبیر خان — جولائی 18، 2016 6:29 صبح
:)
ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:54 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57842/page-5