تعارف

شعبان نظامی — دسمبر 27، 2012 3:45 شام
جواب دونوں ہی اپنی جگہ مکمل ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ اک جواب سالک کی سوچ سے ابھرا ۔ جوابھی راہ سلوک میں ہے ۔
اور اس کی سوچ نے اس سوال کو حال سے منسلک کیا ۔
اور دوسرا جواب ظاہری مصدقہ علم کے تابع ہے ۔ اور لفظ " مصحف " اس جواب کی بنیاد ہے ۔
نایاب لالہ اتنی گہری تحریر کئی دفعہ سانس لینا پڑا:)
انیس الرحمن — دسمبر 27، 2012 3:46 شام
KwULv.png
نایاب — دسمبر 27، 2012 3:48 شام
نایاب لالہ اتنی گہری تحریر کئی دفعہ سانس لینا پڑا:)
محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکھے پینڈے لمیاں راہوں تے ٹرنا پیندا پبھاں بھار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پینڈا کد مکدا جے نہ ہووے مرضی سرکار
شعبان نظامی — دسمبر 27، 2012 3:48 شام
انیس الرحمن بھیا سردیوں میں آم!
زبیر مرزا — دسمبر 28، 2012 2:01 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
فلک شیر — دسمبر 28، 2012 3:48 صبح
خوش آمدید زہرا.........:rainbow:
مہ جبین — دسمبر 29، 2012 6:25 شام
محفل میں خوش آمدید @غدیرزہرا
خوشی ہوئی کہ آپ اس محفل کاحصہ بنیں
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عائشہ عزیز — دسمبر 29، 2012 6:30 شام
خوش آمدید بہنا!
قیصرانی — دسمبر 29، 2012 6:32 شام
محفل پر خوش آمدید ُُغدیر زھرا
غدیر زھرا — دسمبر 29، 2012 6:43 شام
شکریہ سر :)
غدیر زھرا — دسمبر 29، 2012 6:47 شام
خوش آمدید زہرا.........:rainbow:
شکریہ سر :)
غدیر زھرا — دسمبر 29، 2012 6:48 شام
شکریہ بہنا :)
غدیر زھرا — دسمبر 29، 2012 6:51 شام
محفل میں خوش آمدید @غدیرزہرا
خوشی ہوئی کہ آپ اس محفل کاحصہ بنیں
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ بہنا :) میں تو ابھی طفل ِ مکتب ہوں​
سیکھنے آئی ہوں :)
ام نور العين — دسمبر 29، 2012 6:54 شام
خوش ٓمدید زھرا
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی
اس کا یہ مطلب نہیں بنتا ۔
مہ جبین — دسمبر 29، 2012 6:56 شام
غدیر ہم سب ہی طفل مکتب ہیں ابھی
کچھ ہم آ پ سے سیکھیں گے اور کچھ آپ ہم سے
بس یونہی یہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہنا چاہئے
غدیر زھرا — دسمبر 29، 2012 7:08 شام
غدیر ہم سب ہی طفل مکتب ہیں ابھی
کچھ ہم آ پ سے سیکھیں گے اور کچھ آپ ہم سے
بس یونہی یہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہنا چاہئے
ہممم ان شاءاللہ :)
شعبان نظامی — دسمبر 29، 2012 7:19 شام
خوش ٓمدید زھرا
اس کا یہ مطلب نہیں بنتا ۔
تو پھر کیا مطلب بنتا ہے؟
نایاب — دسمبر 29، 2012 7:38 شام
خوش ٓمدید زھرا
اس کا یہ مطلب نہیں بنتا ۔
محترم بہنا عین ممکن ہے کہ میں نے غلط معنی بیان کیئے ہوں ۔
آپ سے التجا ہے کہ درست معنی لکھ کر علم میں اضافہ کریں ۔
جزاک اللہ خیراء
الف عین — دسمبر 30، 2012 5:33 صبح
خوش آمدید زہرا، میرے خیال میں اسی طرح تم کو پکارا جائے تو بہتر ہے
غدیر زھرا — دسمبر 30، 2012 3:29 شام
خوش آمدید زہرا، میرے خیال میں اسی طرح تم کو پکارا جائے تو بہتر ہے
شکریہ سر :) آپ جیسے مناسب سمجھیں پکاریں ---

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57842/page-4