تعارف

محدثہ — جولائی 18، 2013 5:16 شام
السلامُ علیکم ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ۔
حاضرینِ محفل۔۔۔۔۔ میں محدثہ ہوں P :
اردو سے محبت مجھے" اردو محفل" میں کھینچ لائی ہے۔
اور سب یہاں کیسے ہیں؟ سب فرداً فرداً اپنا تعارف پیش کرتے جائیں۔
مع السلامہ​
نایاب — جولائی 18، 2013 5:24 شام
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محدثہ بٹیا بہنا
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
محدثہ — جولائی 18، 2013 5:44 شام
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محدثہ بٹیا بہنا
اردو محفل میں دلی خوش آمدید

نایاب ! بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی ڈھیروں مسکراہٹوں سے نوازے۔
آپ اپنا تعارف کرانا بھول گئیں شاید :p
محمد بلال اعظم — جولائی 18، 2013 5:49 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
نایاب — جولائی 18، 2013 5:51 شام
نایاب ! بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی ڈھیروں مسکراہٹوں سے نوازے۔
آپ اپنا تعارف کرانا بھول گئیں شاید :p

میری محترم بہنا میرا تعارف آپ یہاں پڑھ سکتی ہیں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نایاب-بھائی-سے-باتیں-کریں.51641/
عمر سیف — جولائی 18، 2013 7:06 شام
خوش آمدید ۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — جولائی 18، 2013 7:17 شام
532325_380186648740734_125626378_n.jpg
brand.gif
عمراعظم — جولائی 18، 2013 7:21 شام
خوش آمدید محدثہ بہن۔ سدا خوش رہیں۔آمین
غدیر زھرا — جولائی 18، 2013 7:27 شام
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بہنا :)
خوش آمدید :)
آپ کا اوتار بہت پسند آیا :)
بھئی یہ دھاگہ آپ کے تعارف کے لیے ہے سو آپ مفصل تعارف کروایئے :) یا "صرف نام ہی کافی ہے" ؟ :p
کیا کرتی ہیں ِ؟
اگر پڑھتی ہیں تو کس گریڈ میں ؟
اگر پڑھ چکی ہیں تو کیا کوالیفیکیشن ہے ؟
مزید کیا مشاغل ہیں ؟
:) :) :)
نیلم — جولائی 18، 2013 7:52 شام
خوش آمدید
آپ کا نام بہت اچھا ہے کیا مطلب ہے اس کا ؟:)
زبیر مرزا — جولائی 18، 2013 8:04 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید
بھلکڑ — جولائی 18، 2013 8:10 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید
:p
شمشاد — جولائی 18، 2013 10:07 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حدیث بیان کرنے والے کو محدث کہا جاتا ہے تو کیا آپ کی پہچان محدثہ کی بھی یہی وجہ ہے؟
ظفری — جولائی 18، 2013 10:28 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حدیث بیان کرنے والے کو محدث کہا جاتا ہے تو کیا آپ کی پہچان محدثہ کی بھی یہی وجہ ہے؟

احادیث پر تحقیق کرنے والے " محدثین " کہلاتے ہیں ۔ یہاں محفل پر ویسے بھی محدثین کی بہت ضرورت ہے ۔ اُمید ہے اس سلسلے میں آپ سے بہت مدد ملے گی اگر محدثہ کا تعلق ،علم کی اسی مذکورہ شاخ سے ہے ۔
میری طرف سے بھی اردو محفل پر خوش آمدید ۔
ملائکہ — جولائی 19، 2013 1:34 شام
خوش آمدید بہن
ابودجانہ — جولائی 19، 2013 2:40 شام
محدثہ بہنا کو۔۔۔۔ اردو محفل فورم پر۔۔۔ خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔
:)
الف عین — جولائی 20، 2013 6:37 صبح
خوش آمدید @محدثہ، یہاں اپنا تعارف کرایا جاتا ہے۔ دوسرے ارکان کے بارے میں ان کا اپنا تعارفی دھاگا یا انٹر ویو موجود ہے، دیکھ لیا کریں
عمرمختارعاجز — جولائی 20، 2013 7:27 صبح
بہت زیادہ خوش آمدید آپ کا آنا ہمارے لئے باعث برکت ہو۔
شعیب سعید شوبی — جولائی 20، 2013 9:46 صبح
وعلیکم السلام
ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ!
اردو محفل میں خوش آمدید !​
محدثہ — جولائی 21، 2013 8:30 صبح
نایاب بھائی ہیں :eek::tongue:۔ اور یہ غالبا آپ کا انٹرویو ہے۔
لیکن یہ تصویر سے مغالطہ لگا۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.65851/