تعارف

عبد المعز — جولائی 24، 2013 11:41 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — جولائی 24، 2013 7:20 شام
وعلیکم السلام
خوش خوش! خوش آمدید محدثہ :)
نیلم — جولائی 25، 2013 12:18 صبح
شکریہ نیلم ! مجھے بھی آپ کا نام بہت پسند ہے:)
محدثہ ۔ حدیث سے ہے۔
جیسے ” محدث“ ہے۔ حدیث بیان کرنے والا۔
اسی طرح محدثہ۔ حدیث کہنے والی۔
:):)
بہت شکریہ محدثہ :)
شاہد شاہنواز — جولائی 25، 2013 1:58 صبح
حدیث سے مراد صرف حدیث نبوی نہیں ہے۔۔۔ حدیث عربی میں بات کرنے کو کہتے ہیں۔۔ بقول اقبال:
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے
مسلماں سے حدیثِ سوزو سازِ زندگی کہہ دے۔۔۔
محدثہ — جولائی 27، 2013 11:55 شام
یہاں مراد حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
شاہد شاہنواز — جولائی 28، 2013 12:07 صبح
یہ تو سعادت کی بات ہے۔۔۔
منصور مکرم — جولائی 28، 2013 11:59 صبح
محفل میں خوش آمدید
محدثہ نام رکھنے کی وجہ بیان ہو سکتی ہے کیا؟
مہدی نقوی حجاز — جولائی 28، 2013 12:09 شام
لیجیے۔ زندہ دلان لاہور میں سے ایک اور یہاں تشریف لے آئیں۔ یوں بقول یوسفی، پہلی نظر میں ہی ہم نے لاہور کو اور لاہور نے ہمیں مسترد کر دیا لیکن لاہوریوں کی ایک ہی رہی۔
خیر۔ امید ہے اچھی گزرے گی۔ خوش آمدید۔
محدثہ — جولائی 30، 2013 10:20 صبح
محفل میں خوش آمدید
محدثہ نام رکھنے کی وجہ بیان ہو سکتی ہے کیا؟
علومِ اِسلامیہ کی طالبعلم ہونے کی وجہ۔اور پھر حدیث میں میرا خاص رجحان ہے۔ کہ آگے حدیث کو اپنے میجرسبجیکٹس رکھوں۔
اور پھر نام کا اثر بھی تو ہوتا ہے۔ :)
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:50 شام
KwULv.png
محمداحمد — اگست 19، 2013 2:40 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔!
فلک شیر — اگست 19، 2013 2:47 شام
خوش آمدید..........
مہ جبین — ستمبر 8، 2013 9:32 صبح
خوش آمدید محدثہ
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع ملیں گے ان شاءاللہ
غ۔ن۔غ — ستمبر 11، 2013 6:30 شام
خوش آمدید بہنا:)
عینی شاہ — ستمبر 12، 2013 4:42 صبح
ویلکم :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.65851/page-3