تعارف

زیک — مارچ 14، 2016 9:17 شام
گلاب سے بڑہ کر گوبہی کا پہول بہی ہو سکتا ہے زیک بہائی :grin:۔
براکلی بہتر رہے گی
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 14، 2016 9:48 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اس آوارہ گردی میں اتفاق سے اس فورم پہ نظر رک گئی
یہ آوارہ گردی آپ کس شہر سے فرما رہے ہیں
محمد تابش صدیقی — مارچ 15، 2016 1:56 صبح
محفل میں خوش آمدید.
مریم افتخار — مارچ 15، 2016 2:52 صبح
و علیکم السلام بھائی!
خوش آمدید!
دو سوال ہیں میرے۔۔۔۔۔
¢ "ٹامک ٹویاں" ایک اصطلاح تھی اور "ٹانواں ٹانواں" دوسری ۔۔۔۔۔ (جب تک مجھے تھوڑا سا علم رہا)
براہِ کرم ٹانواں ٹویاں پر روشنی ڈالئیے۔۔۔
اگر آپ ایف ایس سی سے آگے پڑھ لیتے تو یہاں کیوں نہ ہوتے؟
محمد وارث — مارچ 15، 2016 3:05 صبح
خوش آمدید مدثر صاحب
مدثر عباس — مارچ 15، 2016 3:51 صبح
مریم تعلیمی نظام سے اکتا گیا تها اگر مزید پڑهتا تو جان سے جاتا
مریم افتخار — مارچ 15، 2016 4:30 صبح
مریم تعلیمی نظام سے اکتا گیا تها اگر مزید پڑهتا تو جان سے جاتا
زبردست !
نظام کی حالت واقعی ناگفتہ بہ ہے۔۔۔
تو کیا ہم پتلی گلی سے نِکل لیں؟
کسی شے کو سنوارنے کے لیے سب سے پہلے اس کا حصہ بننا پڑتا ہے بھیا جی!
ہم کبھی بھی اپنی نا اہلی نظام کے سَر نہیں منڈھ سکتے۔۔۔۔ نظام خراب ہے تو میں اور آپ خراب تَر۔۔۔۔
کیا ایسا نہیں ہے؟
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی :in-love:
تعلیم کے التوا پر نظرِ ثانی فرمائیں۔۔۔۔ آؤ مِل کے ملک کی باگ ڈور سنبھالیں۔۔۔۔ بد دِل نہیں ہونا۔۔۔۔
مزاح کے مرتبان میں ہاتھ ڈالنے والے عموماََ تلخ ہوتے ہیں ، یہاں بھی ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔
سدا خوش و خرم رہئیے :)
سید ذیشان — مارچ 15، 2016 6:18 صبح
خوش آمدید
مدثر عباس — مارچ 15، 2016 6:25 صبح
آپ کے نصائح بہت مفید ہیں شاہ صاحب
ہمارا تعلیمی نظام زیادہ تر حفظ پر قائم ہے اور فقط حفظ موٹے موٹے الفاظ کی تسبیح کے سوا کچه نہیں علم تو وہ ہے جو انسان کو تجزیہ و تحلیل سکهائے
بہرکیف تعلیمی سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے
یاز — مارچ 15، 2016 6:29 صبح
بہرکیف تعلیمی سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے
اس ارادے کو جلد سے جلد عملی جامہ پہنائیں تو عین نوازش وغیرہ ہو گی۔
مدثر عباس — مارچ 15، 2016 6:33 صبح
جی ضرور یاز بهائی
محمد مبین امجد — مارچ 15، 2016 6:44 صبح
خوش آمدید
مریم افتخار — مارچ 15، 2016 6:57 صبح
آپ کے نصائح بہت مفید ہیں شاہ صاحب
ہمارا تعلیمی نظام زیادہ تر حفظ پر قائم ہے اور فقط حفظ موٹے موٹے الفاظ کی تسبیح کے سوا کچه نہیں علم تو وہ ہے جو انسان کو تجزیہ و تحلیل سکهائے
بہرکیف تعلیمی سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے
بھیا! کچھ مُجھ ایسے کھوٹے سِکّے اس نظام میں بِنا حفظ کے بھی چل رہے ہیں۔۔۔۔
ہمت نہیں ہارنی اچھے بھیا! "نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں :)"
دلی خوشی ہوئی جان کر کہ آپ سلسلہ تعلیم جوڑنے والے ہیں۔۔۔۔ کِیپ دا سپِرِٹ اَپ! سٹے بلیسڈ!!!:)
مدثر عباس — مارچ 15، 2016 7:00 صبح
آپ کی محبت کا شکر گزار ہوں آپا
عمر سیف — مارچ 15، 2016 7:40 صبح
خوش آمدید
محمدظہیر — مارچ 15، 2016 8:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید مدثر عباس بھائی
مدثر عباس — مارچ 15، 2016 10:13 صبح
برادران کا شکر گزار ہوں
کاشف اختر — مارچ 16، 2016 7:05 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
مدثر عباس — مارچ 16، 2016 9:40 صبح
ممنون ہوں کاشف بهائی
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 16، 2016 10:08 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.88652/page-2