تعارف

ربیع م — مارچ 16، 2016 2:11 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
خوش آمدید!!
نور وجدان — مارچ 19، 2016 3:55 شام
محفل میں خوش آمدید.
سیدہ شگفتہ — مارچ 19، 2016 4:34 شام
خواتین و حضرات السلام و علیکم بندہ ناچیز مدثر عباس ایک علم کا متلاشی ہے اور جہالت کے گهٹا ٹوپ اندهیروں میں ٹانواں ٹویاں کها رہا ہے.اس آوارہ گردی میں اتفاق سے اس فورم پہ نظر رک گئی جب جهانک کے دیکها تو ماہرین اپنے اپنے شعبے میں رطب اللسان نظر آئے.سوچا سنہری موقع ہے اپنی جہالت کی پٹکلی خالی کرنے کا پس بندہ آ ٹپکا ویسے طنز و مزاح پہ ابہام گوئی کرتا رہتا ہوں. آخر میں اس یقین کا اظہار کہ آپ لوگ بندے کو اپنی علمی تبحر سے مستفیض فرماتے رہیں گے
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — مارچ 19، 2016 4:35 شام
:) :)
مدثر عباس — مارچ 19، 2016 5:38 شام
شکریہ دوستو
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:43 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.88652/page-3