حسن محمود جماعتی — ستمبر 9، 2016 5:08 صبح
خوش آمدید عبداللہ
اے خان — ستمبر 9، 2016 5:13 صبح
شکریہ
عندلیب — ستمبر 9، 2016 5:24 صبح
خوش آمدید
اے خان — ستمبر 9، 2016 5:25 صبح
محمد فہد — ستمبر 9، 2016 8:26 صبح
ماشاء اللہ آپکا اتنا پیارا نام ہے "عبد اللہ" یعنی "اللہ کا بندہ" لیکن آپ نے یہاں اے-خان لکھا ہوا ہے۔۔۔
اے خان — ستمبر 9، 2016 8:28 صبح
ماشاء اللہ آپکا اتنا پیارا نام ہے "عبد اللہ" یعنی "اللہ کا بندہ" لیکن آپ نے یہاں اے-خان لکھا ہوا ہے۔۔۔
عبداللہ نام دستیاب نہیں تھا بھائی
لاریب مرزا — ستمبر 9، 2016 9:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
یہ سیکھنے کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔ امید ہے کہ آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھیں گے..

اے خان — ستمبر 9، 2016 9:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

یہ سیکھنے کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔ امید ہے کہ آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھیں گے..
شکریہ
وجی — ستمبر 9، 2016 10:43 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ربیع م — ستمبر 9، 2016 11:34 صبح
میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
خوش آمدید عبداللہ صاحب
اے خان — ستمبر 9، 2016 11:53 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
حمیرا عدنان — ستمبر 9، 2016 12:27 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:28 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
اکمل زیدی — جولائی 17، 2018 11:38 صبح
اکمل زیدی — جولائی 17، 2018 11:39 صبح
حیران نہیں ہونا بس ٹرائ مارنی تھی ۔۔۔

محمد وارث — جولائی 17، 2018 11:43 صبح
حیران نہیں ہونا بس ٹرائ مارنی تھی ۔۔۔
تُسی امب دا پِچھا نہ چھڈنا زیدی صاب!
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:01 شام
خوش آمدید خان جی۔امید ہے آپ کے علم سے استفادے کا موقع ملے گا۔
ہاں جی۔۔۔
سب سے زیادہ تو وارث بھائی نے استفادہ کیا!!!
محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2018 12:03 شام
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔

محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:05 شام
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:08 شام
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اے خان کی طرف اشارہ ہے۔۔۔
آپ زیادہ خوش نہ ہوں!!!