تعارف

اے خان — ستمبر 4، 2016 8:17 شام
میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 4، 2016 8:53 شام
اردو محفل پر خوش آمدید.
یوسف سلطان — ستمبر 4، 2016 9:13 شام
خوش آمدید
زیک — ستمبر 5، 2016 3:58 صبح
خوش آمدید عبداللہ
عباس اعوان — ستمبر 5، 2016 4:11 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
:)
ابن توقیر — ستمبر 5، 2016 4:25 صبح
خوش آمدید خان جی۔امید ہے آپ کے علم سے استفادے کا موقع ملے گا۔
فاخر رضا — ستمبر 5، 2016 5:10 صبح
خوش آمدید. بخیر راغلے. بس اتنی ہی آتی ہے
محمد وارث — ستمبر 5، 2016 5:45 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب۔
محمد فہد — ستمبر 5، 2016 6:40 شام
محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — ستمبر 5، 2016 6:49 شام
خوش آمدید
ہادیہ — ستمبر 5، 2016 7:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 5، 2016 8:59 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اے خان — ستمبر 6، 2016 4:15 شام
اردو محفل پر خوش آمدید.
اردو محفل میں خوش آمدید:)
شکریہ
اردو محفل پر خوش آمدید.
اے خان — ستمبر 6، 2016 4:17 شام
خوش آمدید عبداللہ صاحب۔
شکریہ
اے خان — ستمبر 6، 2016 4:17 شام
شکریہ
اے خان — ستمبر 6، 2016 4:19 شام
خوش آمدید خان جی۔امید ہے آپ کے علم سے استفادے کا موقع ملے گا۔
شکریہ میں تو ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں۔
RAZIQ SHAD — ستمبر 8، 2016 5:07 شام
عبداللہ اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔​
نایاب — ستمبر 8، 2016 5:08 شام
محترم اے خان صاحب آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
اے خان — ستمبر 9، 2016 4:51 صبح
عبداللہ اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔​
شکریہ
اے خان — ستمبر 9، 2016 4:51 صبح
محترم اے خان صاحب آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
شکریہ
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91748/