سید عمران — جولائی 17، 2018 12:09 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:10 شام
اے خان کی طرف اشارہ ہے۔۔۔
آپ زیادہ خوش نہ ہوں!!!

سید عمران — جولائی 17، 2018 12:10 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:12 شام
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:14 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:17 شام
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:18 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:26 شام
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:27 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:29 شام
سید عمران — جولائی 17، 2018 12:32 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2018 12:34 شام
محمد وارث — جولائی 17، 2018 12:48 شام
ہاں جی۔۔۔
سب سے زیادہ تو وارث بھائی نے استفادہ کیا!!!
وہ کیسے مفتی صاحب۔

سید عمران — جولائی 17، 2018 6:13 شام
کسی کے کنوار پنے کی آڑ میں شادیوں کے پھپھولے خوب پھوڑے!!!
سید عمران — جولائی 17، 2018 6:15 شام
عبداللہ محمد — جولائی 17، 2018 6:19 شام
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
چونکہ وہ بالعموم فورم اور بالخصوص محفل کی "خصوصی" جانکاری کے حامل نہیں ہوتے ناں-
اے خان — جولائی 17، 2018 6:21 شام
ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا

سید عمران — جولائی 17، 2018 6:23 شام
ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا
پھر کیا ہوا تھا؟؟؟
اے خان — جولائی 17، 2018 6:29 شام
کچھ تو ہم سادہ تھے سمجھ نہ سکے
کچھ نزاکت تری غضب کی تھی
سید عمران — جولائی 17، 2018 6:31 شام
کچھ تو ہم سادہ تھے سمجھ نہ سکے
کچھ نزاکت تری عضب کی تھی
پھر تو ہم بھی سادہ ہوئے...
کیوں کہ یہ نہ سمجھ سکے!!!